صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 524 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 524

صحیح البخاری جلده ۵۲۴ ۵۸ - كتاب الجزية والموادعة مَنْ كَانَ هَا هُنَا مِنْ يَهُودَ فَجُمِعُوا لَهُ چنانچہ وہ آپ کے پاس لائے گئے ۔ آپ نے فرمایا: فَقَالَ إِنِّي سَائِلُكُمْ عَنْ شَيْءٍ فَهَلْ أَنْتُمْ میں تم سے ایک بات پوچھتا ہوں۔ کیا تم اس بارہ میں میں تم سے ایک بات پوچھتا ہوں۔ کیا تم اس با مجھ سے سچ کہو گے؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ نبی ﷺ نے صَادِقِيَّ عَنْهُ فَقَالُوْا نَعَمْ قَالَ لَهُمُ النَّبِيُّ صلى الله ان سے فرمایا: تمہارا باپ کون ہے؟ یہود نے کہا: صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَبُوكُمْ فَلان شخص ۔ آپ نے فرمایا: تم نے جھوٹ کہا ہے۔ بلکہ قَالُوْا فُلَانٌ فَقَالَ كَذَبْتُمْ بَلْ أَبُو كُمْ تمہارا باپ تو فلاں ہے۔ انہوں نے کہا: آپ نے بیچ فُلَانٌ قَالُوْا صَدَقْتَ قَالَ فَهَلْ أَنْتُمْ کہا ہے ۔ آپ نے فرمایا: کیا تم مجھ سے سچ بات بیان صَادِقِيَّ عَنْ شَيْءٍ إِنْ سَأَلْتُ عَنْهُ کرو گے و گے اگر میں تم ۔ سے وہ پوچھوں؟ انہوں نے کہا: فَقَالُوْا نَعَمْ يَا أَبَا الْقَاسِمِ وَإِنْ كَذَبْنا ہاں، ابوالقاسم ۔ اور اگر ہم نے جھوٹ بولا تو آپ ہمارے جھوٹ کو پہچان لیں گے۔ جیسا کہ باپ سے عَرَفْتَ كَذِبَنَا كَمَا عَرَفْتَهُ فِي أَبِيْنَا متعلق ہمارا جھوٹ پہچان گئے ہیں۔ آپ نے ان سے فَقَالَ لَهُمْ مَنْ أَهْلُ النَّارِ قَالُوْا نَكُوْنُ پوچھا: آگ میں پڑنے والے کون ہیں؟ انہوں نے کہا: فِيْهَا يَسِيرًا ثُمَّ تَخْلُفُوْنَا فِيْهَا فَقَالَ تھوڑی دیر تو ہم اس میں رہیں گے۔ پھر ہمارے بعد تم لوگ اس میں رہ جاؤ گے ۔ نبی ﷺ نے فرمایا: چلو دور النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اخْسَنُوا ہو ۔ تم ہی اس میں رہو گے۔ بخدا! ہم اس میں کبھی بھی فِيْهَا وَاللَّهِ لَا نَخْلُقُكُمْ فِيهَا أَبَدًا ثُمَّ تمہارے جانشین نہیں۔ بن نہیں ہوں گے۔ پھر آپ نے فرمایا: سے وہ قَالَ هَلْ أَنْتُمْ صَادِقِيَّ عَنْ شَيْءٍ إِنْ کیا تم مجھ سے سچ بات بیان کرو گے، اگر میں تم ۔ سَأَلْتُكُمْ عَنْهُ قَالُوْا نَعَمْ يَا أَبَا الْقَاسِمِ پوچھوں؟ انہوں نے کہا: ہاں، ابوالقاسم ۔ آپ نے قَالَ هَلْ جَعَلْتُمْ فِي هَذِهِ الشَّاةِ سُمَّا فرمایا: کیا تم نے اس بکری میں زہر ملایا ہے؟ انہوں قَالُوْا نَعَمْ قَالَ مَا حَمَلَكُمْ عَلَى ذَلِكَ نے کہا: ہاں۔ آپ نے پوچھا: تمہیں کس بات نے ☆ ☆ اس پر آمادہ کیا ؟ انہوں نے کہا: { ہم چاہتے تھے کہ } قَالُوْا { أَرَدْنَا إِنْ كُنْتَ كَاذِبًا نَسْتَرِيحُ اگر تم کا ذب ہوئے تو ہم تم سے آرام پائیں گے اور وَإِنْ كُنْتَ نَبِيًّا لَمْ يَضُرَّكَ۔ أطرافه: ٤٢٤٩، ٥٧٧٧ اگر تم نبی ہوئے تو یہ زہر تمہیں نقصان نہ دے گا۔ یہ لفظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہے۔ ( فتح الباری جزء ۱ حاشیہ صفحہ ۳۲۷) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔