صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 489 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 489

صحيح البخارى جلده ۴۸۹ ۵۷ - کتاب فرض الخمس دُوْنَ مَنْ أَحْوَجُ إِلَيْهِ وَإِنْ كَانَ الَّذِي کے زیادہ محتاج تھے کسی قریبی کو خصوصیت دی۔اگرچہ أَعْطَى لِمَا يَشْكُوا إِلَيْهِ مِنَ الْحَاجَةِ وہ جنہیں آپ نے دیا، اس وجہ سے دیا کہ وہ اپنی وَلِمَا مَسَّتْهُمْ فِي جَنْبِهِ مِنْ قَوْمِهِمْ محتاجی کا آپ سے شکوہ کرتے تھے اور اس لئے بھی کہ ان کو آپ کی خاطر ان کی اپنی قوم اور اپنے حلیفوں سے تکلیفیں پہنچی تھیں۔وَحُلَفَاءِ هِمْ۔٣١٤٠: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ :۳۱۴۰: عبد الله بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ لیٹ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عقیل سے عقیل نے عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ابن شہاب سے، ابن شہاب نے ابن مسیب سے، قَالَ مَشَيْتُ أَنَا وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ إِلَى ابن مسیب نے حضرت جبیر بن مطعم سے روایت کی رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْنَا کہ انہوں نے کہا: میں اور حضرت عثمان بن عفان يَا رَسُوْلَ اللهِ أَعْطَيْتَ بَنِي الْمُطَّلِب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چلے گئے اور ہم وَتَرَكْتَنَا وَنَحْنُ وَهُمْ مِنْكَ بِمَنْزِلَةٍ نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ نے مطلب کے بیٹوں کو وَاحِدَةٍ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله دیا اور ہمیں چھوڑ دیا اور ہم اور وہ آپ سے ایک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا بَنُو الْمُطَّلِبِ وَبَنُو ہی تعلق رکھتے ہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے هَاشِمٍ شَيْءٌ وَّاحِدٌ۔قَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي فرمايا: بنو مطلب اور بنو ہاشم تو ایک ہی ہیں۔لیٹ يُؤْنُسُ وَزَادَ قَالَ جُبَيْرٌ وَلَمْ يَقْسِم نے کہا: یونس نے بھی مجھ سے یہ بیان کیا اور اتنا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِبَنِي عَبْدِ بڑھایا کہ حضرت جبیر نے کہا: اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عبد شمس کی اولاد کو نہیں دیا اور نہ نوفل کی اولاد کو۔شَمْسٍ وَلَا لِبَنِي نَوْفَلِ۔وَقَالَ ابْنُ إِسْحَاقَ عَبْدُ شَمْسٍ وَهَاشِمٌ وَالْمُطَّلِبُ اور ابن اسحاق نے یوں کہا: عبد شمس اور ہاشم اور إِخْوَةٌ لِأُمِّ وَأُمُّهُمْ عَاتِكَةُ بِنْتُ مُرَّةَ مِطلب بھائی تھے۔ایک ہی ماں کے تھے اور ان کی ماں عاتکہ بنت مرہ تھی اور نوفل ان کے باپ وَكَانَ نَوْفَلْ أَخَاهُمْ لِأَبِيْهِمْ۔اطرافه: ٣٥٠٢، ٤٢٢٩۔کی طرف سے بھائی تھا۔