صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 486
صحيح البخاری جلده ۴۸۶ ۵۷ - کتاب فرض الخمس فَنَادَى مَنْ كَانَ لَهُ عِنْدَ رَسُوْلِ اللهِ قرضہ یا وعدہ ہو وہ ہمارے پاس آئے۔ یہ سن کر میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَيْنٌ أَوْ عِدَةٌ ان کے پاس گیا اور میں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فَلْيَأْتِنَا فَأَتَيْتُهُ فَقُلْتُ إِنَّ رَسُوْلَ اللَّهِ مجھ سے ایسا ایسا فرمایا تھا۔ تو حضرت ابو بکر نے تین لپ بھر کر دیئے۔ (علی بن مدینی کہتے تھے کہ ) سفیان صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِي كَذَا دونوں ہاتھ اکٹھے کر کے لپ بھرتے (کہ یوں دیا) پھر وَكَذَا فَحَثَا لِي ثَلَاثًا وَجَعَلَ سُفْيَانُ انہوں نے ہم سے کہا: ابن منکدر نے ہمیں اسی طرح يَحْفُو بِكَفَّيْهِ جَمِيعًا ثُمَّ قَالَ لَنَا هَكَذَا بتایا اور ایک بار انہوں نے یوں کہا ( کہ حضرت جابر قَالَ لَنَا ابْنُ الْمُنْكَدِرِ وَقَالَ مَرَّةً کہتے تھے: ) میں حضرت ابوبکر کے پاس آیا۔ میں نے فَأَتَيْتُ أَبَا بَكْرٍ فَسَأَلْتُ فَلَمْ يُعْطِنِي ثُمَّ انگا اور انہوں نے مجھے نہ دیا۔ پھر میں ان کے پاس آیا تو بھی انہوں نے مجھے نہ دیا۔ پھر میں ان کے پاس أَتَيْتُهُ فَلَمْ يُعْطِنِي ثُمَّ أَتَيْتُهُ الثَّالِثَةَ لرحم تیسری بار آیا اور میں نے کہا: میں نے آپ سے مانگا۔ فَقُلْتُ سَأَلْتُكَ فَلَمْ تُعْطِنِي ثُمَّ سَأَلْتُكَ آپ نے مجھے نہیں دیا پھر میں نے آپ سے مانگا۔ تب ریم کبھی بھی تمہیں محروم کیا ہے تو یقیناً میں اس وقت یہی فَلَمْ تُعْطِنِي ثُمَّ سَأَلْتُكَ فَلَمْ تُعْطِنِي بھی آپ نے مجھے نہیں دیا۔ پھر میں نے آپ سے مانگا فَإِمَّا أَنْ تُعْطِيَنِي وَإِمَّا أَنْ تَبْخَلَ عَنِّي تب بھی آپ نے مجھے نہ دیا۔ یا تو آپ مجھے دیں ورنہ قَالَ قُلْتَ تَبْخَلُ عَلَيَّ مَا مَنَعْتُكَ مِنْ آپ مجھ سے بخل کرتے ہیں۔ حضرت ابوبا ابوبکر نے کہا: تم یہ کہتے ہو کہ میں تم سے بخل کرتا ہوں۔ میں نے جب مَرَّةٍ إِلَّا وَأَنَا أُرِيدُ أَنْ أُعْطِيَكَ۔ قَالَ تَم سُفْيَانُ وَحَدَّثَنَا عَمْرُو عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ارادہ رکھتا تھا کہ میں تمہیں دوں گا۔ سفیان کہتے تھے: عَلِيِّ عَنْ جَابِرٍ فَحَثَا لِي حَنْيَةً وَقَالَ عمرو بن دینار ) نے محمد بن علی سے، انہوں نے حضرت عُدَّهَا فَوَجَدْتُهَا خَمْسَ مِائَةٍ فَقَالَ خُذْ جابر سے روایت کرتے ہوئے ہم سے یوں بیان کیا: مِثْلَهَا مَرَّتَيْنِ وَقَالَ يَعْنِي ابْنَ الْمُنْكَدِرِ حضرت ابوبکر نے مجھے ایک لپ بھر کر دیا اور کہا: اسے شمار کرو۔ میں نے پانچ سو دینار پائے۔ انہوں نے کہا: اتنے ہی دو دفعہ اور لے لو اور انہوں نے یعنی ابن منکدر وَأَيُّ دَاءٍ أَدْوَا مِنَ الْبُخْلِ۔ اطرافه ٢٢٩٦، ٢٥٩٨، ٢٦٨٣، 3164، 4383۔ نے کہا: بھلا بخل سے بڑھ کر اور کیا بیماری ہوگی ۔