صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 480 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 480

صحيح البخاری جلده ۴۸۰ ۵۷- کتاب فرض الخمس معنونه إِذَا بَعَثَ الإِمَامُ رَسُولًا فِي حَاجَةٍ أَوْ أَمَرَهُ بِالْمُقَامِ هَلْ يُسْهَمُ لَهُ: تشریح اختلاف مسئلہ یہاں یہ ثابت کرنے کی غرض سے دُہرایا گیا ہے کہ جنس کی تقسیم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مرضی پر تھی اور آپ تقسیم غنیمت کو تقاضائے حالات میں ملحوظ رکھتے۔بَاب ١٥ : وَمِنَ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ الْخُمُسَ لِنَوَائِبِ الْمُسْلِمِيْنَ اس بات پر دلیل کہ پانچواں حصہ مسلمانوں کی غیر معمولی ضرورتوں کے لئے تھا مَا سَأَلَ هَوَازِنُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ یہ واقعہ بھی ہے کہ ہوازن نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَضَاعِهِ فِيْهِمْ فَتَحَلَّلَ مِنَ سے اس بناء پر اُن کے قیدی چھوڑنے کی درخواست الْمُسْلِمِيْنَ وَمَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى الله کی تھی کہ آپ نے ان کے ہاں بچپن میں دودھ پیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعِدُ النَّاسَ أَنْ يُعْطِيَهُمْ تھا۔تو آپ نے مسلمانوں سے کہا اور وہ اپنے حق سے دستبردار ہو گئے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں سے وعدہ فرمایا کہ آپ انہیں کے اور پانچویں حصہ مِنَ الْفَيْءِ وَالْأَنْفَالِ مِنَ الْخُمُسِ وَمَا أَعْطَى الْأَنْصَارَ وَمَا أَعْطَى جَابِرَ بْنَ غنیمت سے دیں گے اور یہ دلیل بھی ہے کہ آپ نے عَبْدِ اللَّهِ مِنْ تَمْرِ خَيْبَرَ۔انصار کو (خمس سے ) عطا کیا اور حضرت جابر بن عبداللہ کو خیبر کے نخلستان سے کھجور میں دیں۔۳۱۳۱ - ۳۱۳۲: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ ۳۱۳۱-۳۱۳۲: سعید بن عفیر نے ہم سے بیان عُفَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي کیا، کہا: لیٹ نے مجھ سے بیان کیا، کہا کہ ٹھیل نے عُقَيْلٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ وَزَعَمَ مجھے بتایا۔ابن شہاب سے روایت ہے کہ انہوں نے عُرْوَةُ أَنَّ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ وَمِسْوَر کہا: اور عروہ کہتے تھے کہ مروان بن حکم اور حضرت مسور بْنَ مَحْرَمَةَ أَخْبَرَاهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ بن مخرمہ دونوں نے ان کو بتایا کہ رسول اللہ ﷺ کے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حِيْنَ جَاءَهُ پاس جب ہوازن کے نمائندے مسلمان ہو کر آئے وَقْدُ هَوَازِنَ مُسْلِمِيْنَ فَسَأَلُوْهُ أَنْ يَرُدَّ اور انہوں نے آپ سے درخواست کی کہ ان کو ان کے إِلَيْهِمْ أَمْوَالَهُمْ وَسَبْيَهُمْ فَقَالَ لَهُمْ مال اور قیدی واپس کر دیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم