صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 463 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 463

صحیح البخاری جلده برهام 70- ۵۷ - کتاب فرض الخمس ٣١١٦ : حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَى أَخْبَرَنَا ۳۱۱۶ : حبان بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عبدالله بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔ یونس سے صلى الله علیہ نے عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ مروی ہے۔ انہوں نے زہری سے، زہری نے حمید سَمِعَ مُعَاوِيَةَ يَقُوْلُ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ بن عبدالرحمن سے روایت کی۔ انہوں نے حضرت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ معاویہ سے سنا کہ وہ کہتے تھے: رسول اللہ ﷺ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّيْنِ وَاللَّهُ الْمُعْطِي فرمایا: جس کی اللہ بھلائی چاہتا ہے اسے دین کے وَأَنَا الْقَاسِمُ وَلَا تَزَالُ هَذِهِ الْأُمَّةُ بارے میں سمجھ دے دیتا ہے اور اللہ دینے والا ہے اور میں تقسیم کرنے والا ہوں ۔ یہ امت ہمیشہ اپنے ظَاهِرِيْنَ عَلَى مَنْ خَالَفَهُمْ حَتَّى يَأْتِيَ مخالفوں پر غالب رہے گی یہاں تک کہ اللہ کا امر أَمْرُ اللَّهِ وَهُمْ ظَاهِرُوْنَ۔ اطرافه: ٧١، ٣٦٤١، ٧٣١٢، ٧٤٦٠۔ آ جائے جبکہ وہ پھر غالب ہوں ۔ ۳۱۱۷ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا ۳۱۱۷ : محمد بن سنان نے ہم سے بیان کیا کہ فلیح فُلَيْحٌ حَدَّثَنَا هِلَالٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ نے ہمیں بتایا ( کہا: ) ہلال نے ہم سے بیان کیا کہ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عبد الرحمن بن ابی عمرہ سے مروی ہے۔ انہوں نے عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أُعْطِيْكُمْ وَلَا أَمْنَعُكُمْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تمہیں نہیں دیتا اور نہ تم سے روکتا ہوں۔ میں تو قاسم ہوں۔ إِنَّمَا أَنَا قَاسِمٌ أَضَعُ حَيْثُ أُمِرْتُ۔ وہیں دیتا ہوں جہاں مجھے حکم ہے۔ ۳۱۱۸ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ ۳۱۱۸ : عبد اللہ بن یزید نے ہم سے بیان کیا کہ سعید حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ بن ابی ایوب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: ابوالاسود حَدَّثَنِي أَبُو الْأَسْوَدِ عَنِ ابْنِ أَبِي نے مجھ سے بیان کیا کہ ابن ابی عیاش سے مروی ہے عَيَّاشٍ وَاسْمُهُ نُعْمَانُ عَنْ خَوْلَةَ اور ان کا نام نعمان تھا۔ انہوں نے خولہ بنت قیس ) الْأَنْصَارِيَّةِ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ انصاریہ رضی اللہ عنہما سے روایت روایت کی۔ وہ کہتی تھیں :