صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 462
صحيح البخاری جلده ۴۶۲ ۵۷- کتاب فرض الخمس جُعِلْتُ قَاسِمًا أَقْسِمُ بَيْنَكُمْ وَقَالَ میں تمہارے درمیان تقسیم کرتا ہوں اور حصین نے کہا: حُصَيْنٌ بُعِثْتُ قَاسِمًا أَقْسِمُ بَيْنَكُمْ میں بطور قاسم مبعوث کیا گیا ہوں تا کہ تمہارے وَقَالَ عَمْرُو أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ درمیان تقسیم کروں۔عمرو (بن مندوب) نے کہا: قَالَ سَمِعْتُ سَالِمًا عَنْ جَابِرٍ أَرَادَ أَنْ شعبہ نے ہمیں خبر دی کہ قتادہ سے مروی ہے۔انہوں يُسَمِّيَهُ الْقَاسِمَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله نے کہا: میں نے سالم سے سنا کہ حضرت جابر سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلَا روایت ہے کہ انہوں نے اس کا نام قاسم رکھنا چاہا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے نام پر نام رکھو تَكْتَنُوْا بِكُنْيَتِي۔اور میری کنیت پر کنیت نہ رکھو۔اطرافه ۳۱۱۵، ٣٥۳۸، ٦١٨٦، ٦١۸۷، ٦١٨٩، ٦١٩٦۔۳۱۱٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ :۳۱۱۵ محمد بن یوسف (بیکندی) نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ سَالِمٍ سفیان ثوری) نے ہم سے بیان کیا۔اعمش سے بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ مروی ہے۔انہوں نے سالم بن ابی جعد سے، انہوں الْأَنْصَارِيِّ قَالَ وُلِدَ لِرَجُلٍ مِنَّا غُلَامٌ نے حضرت جابر بن عبد اللہ انصاری سے روایت کی کہ فَسَمَّاهُ الْقَاسِمَ فَقَالَتِ الْأَنْصَارُ لَا انہوں نے کہا: ہم میں سے ایک شخص کے ہاں لڑکا پیدا ہوا تو اس نے اس کا نام قاسم رکھا تو انصار نے کہا: ہم نَكْنِيْكَ أَبَا الْقَاسِمِ وَلَا نُنْعِمُكَ عَيْنًا فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تمہیں ابوالقاسم کی کنیت سے نہیں پکاریں گے اور نہ تمہاری آنکھ ٹھنڈی کریں گے۔وہ نبی ﷺ کے پاس فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وُلِدَ لِي غُلَامٌ آیا اور کہا: یا رسول اللہ ! میرے ہاں لڑکا پیدا ہوا ہے۔فَسَمَّيْتُهُ الْقَاسِمَ فَقَالَتِ الْأَنْصَارُ لَا میں نے اس کا نام قاسم رکھا ہے اور انصار کہنے لگے کہ نَكْنِيْكَ أَبَا الْقَاسِمِ وَلَا نُنْعِمُكَ عَيْنًا ہم تمہیں ابوالقاسم کی کنیت سے نہیں پکاریں گے اور نہ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تمہاری آنکھ ٹھنڈی کریں گے۔نبی ﷺ نے فرمایا أَحْسَنَتِ الْأَنْصَارُ سَمُّوا بِاسْمِي وَلَا کہ انصار نے اچھا کیا۔میرے نام سے نام رکھو لیکن تَكَنَّوْا بِكُنْيَتِي فَإِنَّمَا أَنَا قَاسِمٌ۔میری کنیت سے کنیت نہ رکھو۔کیونکہ میں تو قاسم ہوں۔اطرافه ۳١١٤ ،۳۵۳۸، ۶۱۸۶، ٦١٨۷، ٦١٨٩، ٦١٩٦۔