صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 456
صحیح البخاری جلده ۴۵۶ ۵۷ - کتاب فرض الخمس ٣١٠٩: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي ۳۱۰۹ عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ ابوحمزہ حَمْزَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ سِيْرِيْنَ عَنْ سے مروی ہے۔ انہوں نے عاصم سے روایت کی کہ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ ابن سیرین سے مروی ہے کہ انہوں نے حضرت انس قَدَحَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ انْكَسَرَ فَاتَّخَذَ مَكَانَ الشَّعْبِ سِلْسِلَةً علیہ وسلم کا پانی پینے کا پیالہ ٹوٹ گیا تو آپ نے جہاں مِنْ فِضَّةٍ۔ قَالَ عَاصِمٌ رَأَيْتُ الْقَدَحَ سے ٹوٹا تھا وہاں چاندی کی ایک زنجیر سے اسے وَشَرِبْتُ فِيْهِ۔ طرفه: ٠٥٦٣٨ جوڑ دیا۔ عاصم نے کہا: میں نے وہ پیالہ دیکھا ہے اور اس میں پانی پیا ہے۔ ۳۱۱۰ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۳۱۱۰ : سعيد بن محمد جرمی نے ہم سے بیان کیا کہ الْجَرْمِيُّ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ يعقوب بن ابراہیم نے ہمیں بتایا (کہا) کہ میرے حَدَّثَنَا أَبِي أَنَّ الْوَلِيْدَ بْنَ كَثِيرٍ حَدَّثَهُ باپ نے مجھ سے بیان کیا کہ ولید بن کثیر نے انہیں عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ بتايا کہ محمد بن عمرو بن حلحلہ دیلی نے انہیں بتایا کہ الدِّيْلِي حَدَّثَهُ أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ حَدَّثَهُ ابن شہاب (زہری) نے ان سے بیان کیا کہ علی بن حسین (زین العابدین ) نے انہیں بتایا کہ جب وہ أَنَّ عَلِيَّ بْنَ حُسَيْنٍ حَدَّثَهُ أَنَّهُمْ حِيْنَ قَدِمُوا الْمَدِينَةَ مِنْ عِنْدِ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ حضرت حسین بن علی رحمہ اللہ علیہ کے قتل کے وقت بن یزید بن معاویہ کے پاس سے مدینہ آئے تو مسور بن مَقْتَلَ حُسَيْنِ بْنِ عَلِي رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ مخرمہ ان سے ملے اور ان سے کہا: اگر آپ کو مجھ سے لَقِيَهُ الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ فَقَالَ لَهُ هَلْ کوئی ضرورت ہو تو آپ فرمائیں (وہ بجالاؤں) میں لَّكَ إِلَيَّ مِنْ حَاجَةٍ تَأْمُرُنِي بِهَا فَقُلْتُ نے ان سے کہا: مجھے کوئی ضرورت نہیں تو مسور نے لَهُ لَا فَقَالَ فَهَلْ أَنْتَ مُعْطِيَّ سَيْفَ (ان سے) کہا کہ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تلوار مجھے دیں گے کیونکہ مجھے ڈر ہے کہ یہ لوگ آپ فَإِنِّي أَخَافُ أَنْ يَغْلِبَكَ الْقَوْمُ عَلَيْهِ سے جبرا نہ لے لیں اور اللہ کی قسم اگر آپ مجھے دے