صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 455
صحيح البخاری جلده ۴۵۵ ۵۷ - کتاب فرض الخمس نَقْشُ الْخَاتَمِ ثَلَاثَةَ أَسْطُرٍ مُحَمَّدٌ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر لگائی۔ مہر کا نقش تین سطروں سَطْرٌ وَرَسُوْلُ سَطْرٌ وَاللَّهِ سَطْرٌ۔ میں تھا۔ محمد ایک سطر میں، رسول دوسری سطر میں اور اللہ تیسری سطر میں ۔ اطرافه: ١٤٤٨، ١٤٥٠ ، 1451 ، 1453 ، ١٤٥4، ١٤٥٥، ٢٤٨٧، ٥٨٧٨، ٦٩٥٥۔ ۳۱۰۷ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۳۱۰۷ : عبداللہ بن محمد (مسندی ) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَسَدِيُّ کیا کہ محمد بن عبد اللہ اسدی نے ہمیں بتایا۔ (کہا) کہ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ طَهْمَانَ قَالَ أَخْرَجَ عیسیٰ بن طہمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: حضرت إِلَيْنَا أَنَسٌ نَعْلَيْنِ جَرْدَاوَيْنِ لَهُمَا انس ہمارے پاس دو پرانی جوتیاں نکال کر لائے ۔ قِبَالَانِ فَحَدَّثَنِي ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ بَعْدُ جن کے دو تسمے تھے اور پھر ثابت بنانی نے بعد میں عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُمَا نَعْلَا النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ مجھے بتایا کہ حضرت انس سے روایت ہے کہ وہ جوتیاں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ اطرافه: ٥٨٥٧، ٠٥٨٥٨ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہیں۔ ۳۱۰۸ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ۳۱۰۸ : محمد بن بشار نے مجھ سے بیان کیا کہ عبدالوہاب عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ حَدَّثَنَا (ثقفی) نے ہمیں بتایا۔ (کہا) ہم سے ایوب (سختیانی) حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ نے ذکر کیا کہ حمید بن ہلال نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَخْرَجَتْ إِلَيْنَا عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ابو بردہ (بن ابی موسی) سے، انہوں نے بتایا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک پیوند شدہ کملی ہمارے پاس باہر كِسَاءٌ مُلَبَّدًا وَقَالَتْ فِي هَذَا نُزِعَ نکال کر لائیں اور کہا کہ اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم رُوْحُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے وفات پائی۔ اور سلیمان ( بن مغیرہ) نے حمید سے وَزَادَ سُلَيْمَانُ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَبِي روایت کرتے ہوئے اتنا زیادہ بیان کیا کہ حضرت بُرْدَةَ قَالَ أَخْرَجَتْ إِلَيْنَا عَائِشَةُ إِزَارًا ابو بردہ سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا: حضرت غَلِيظًا مِمَّا يُصْنَعُ بِالْيَمَنِ وَكِسَاءً مِنْ عَائشہ ایک موٹے کپڑے کا تہ بند جو یمن میں بنایا جاتا ہے اور ایک کمبل کمبلوں کی اس قسم میں سے جسے تم هَذِهِ الَّتِي تَدْعُوْنَهَا الْمُلَبَّدَةَ۔ ملبد کہتے ہو، نکال کر ہمارے پاس لائیں۔ طرفه ٥٨١٨۔