صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 420 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 420

صحيح البخاری جلده م ۵۶ - كتاب الجهاد والسير مجاہدین کو چاہیے کہ وہ ہوشیار رہیں اور کوئی ایسی لغزش صادر نہ ہونے دیں جو خیانت میں شمار ہو۔چنانچہ جو روایت اس کی تائید میں پیش کی گئی ہے اس کا تعلق بھی مومنوں ہی سے ہے۔اس میں بھی خیانت کی اخروی پاداش سے ڈرایا گیا ہے کہ وہ نہایت بھیانک شکل میں ہوگی۔مزید تشریح و تفصیل کے لئے دیکھئے کتاب الزكاة تشریح باب ۳ روایت نمبر ۱۴۰۳،۱۴۰۲ جہاں مذکورہ بالا پاداش کی وضاحت کی گئی ہے۔بَاب ۱۹۰ : الْقَلِيْلُ مِنَ الْغُلُولِ غنیمت کے مال میں تھوڑی سی بھی خیانت وَلَمْ يَذْكُرْ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَنِ اور حضرت عبداللہ بن عمرو نے نبی ﷺ سے روایت النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ حَرَّقَ کرتے ہوئے یہ ذکر نہیں کیا کہ آپ نے خیانت کرنے مَتَاعَهُ وَهَذَا أَصَحُ۔والے کا سامان جلا دیا تھا بحالیکہ یہی زیادہ صحیح ہے۔٣٠٧٤ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :۳۰۷۴ علی بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ سَالِمِ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمرو ابْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ (بن دینار) سے، عمرو نے سالم بن ابی الجعد سے، سالم عَمْرٍو قَالَ كَانَ عَلَى ثَقَلِ النَّبِيِّ نے حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت کی کہ انہوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامان پر ایک شخص كِرْكِرَةُ فَمَاتَ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ مقرر تھا جسے گزر کرہ کہتے تھے اور وہ مر گیا۔رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هُوَ فِي النَّارِ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ دوزخ ہی میں گیا ہے۔فَذَهَبُوْا يَنْظُرُوْنَ إِلَيْهِ فَوَجَدُوْا عَبَاءَةً یہ سن کر لوگ اس کو دیکھنے کے لئے گئے اور انہوں نے قَدْ غَلَّهَا۔قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ قَالَ اس کے پاس ایک عبا پائی جو اس نے غنیمت کے مال ابْنُ سَلَامٍ كَرْكَرَةُ يَعْنِي بِفَتْحِ الْكَافِ سے چرائی تھی۔ابوعبداللہ (امام بخاریؒ) نے کہا: ( محمد ) وَهُوَ مَضْبُوطٌ كَذَا۔بن سلام نے کرکرہ کی بجائے گر گرہ ک کی زبر سے نقل کیا ہے اور یہ تلفظ اسی طرح درست ہے۔تشریح: دونوں ایک ہی سی ہیں۔جیسے نجاست خواہ تھوڑی ہو یا بہت نجاست ہی ہے۔عنوانِ باب کے حوالے سے اَلْقَلِيْلُ مِنَ الْغُلُولِ : خیانت خواہ تھوڑے مال سے متعلق ہو یا بہت سے بلحاظ خیانت وعقوبت