صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 392
صحیح البخاری جلده ۳۹۲ ۵۶ - کتاب الجهاد والسير قَالَتْ فَوَجَدْتُهُ مُجْلِسَهُ عَلَى فَخِذِهِ کہ حبیب نے گھبراہٹ کو میرے چہرے سے پہچان لیا وَالْمُرْسَى بِيَدِهِ فَفَزِعْتُ فَرْعَةً عَرَفَهَا اور بولے تم ڈرتی ہو کہ میں اسے مار ڈالوں گا۔ میں تو حُبَيْبٌ فِي وَجْهِي فَقَالَ تَخْشَيْنَ ایسا نہیں ہوں کہ یہ کروں۔ بخدا میں نے کبھی ایسا قیدی أَنْ أَقْتُلَهُ مَا كُنْتُ لِأَفْعَلَ ذَلِكَ وَاللَّهِ نہیں دیکھا جو خبیب سے بہتر ہو۔ اللہ کی قسم میں نے ایک دن ان کو دیکھا کہ خوشه انگور ان کے ہاتھ میں ہے مَا رَأَيْتُ أَسِيرًا قَطُّ خَيْرًا مِنْ خُبَيْبٍ اور وہ اس سے انگور کھا رہے ہیں اور وہ زنجیر میں جکڑے رور ☆ وَاللَّهِ لَقَدْ وَجَدْتُهُ يَوْمًا يَأْكُلُ مِنْ ہوئے تھے اور ان دنوں مکہ میں کوئی میوہ نہ تھا۔ کہتی تھیں : قِطْفِ عِنَبٍ فِي يَدِهِ وَإِنَّهُ لَمُوْثَقٌ فِي یہ اللہ کی طرف سے رزق تھا جو اس نے خبیب کو دیا۔ الْحَدِيدِ وَمَا بِمَكَّةَ مِنْ ثَمَرٍ وَكَانَتْ جب لوگ ان کو حرم سے باہر لے گئے کہ ایسی جگہ عمل کریں تَقُوْلُ إِنَّهُ لَرِزْقٌ مِّنَ اللَّهِ رَزَقَهُ خُبَيْبًا جو حرم نہیں ہے تو حبیب نے ان سے کہا: مجھے اجازت فَلَمَّا خَرَجُوْا مِنَ الْحَرَمِ لِيَقْتُلُوْهُ فِي دو کہ میں دو رکعتیں نماز پڑھ لوں { اور انہوں نے ان کو الْحِلَّ قَالَ لَهُمْ حُبَيْبٌ ذَرُونِي أَرْک اجازت دے دی تو انہوں نے دو رکعتیں پڑھیں ہم اور کہنے لگے : اگر تم یہ خیال نہ کرتے کہ میں اس وقت رَكْعَتَيْنِ { فَتَرَكُوْهُ فَرَكَعَ رَكْعَتَيْنِ } جس حالت (نماز) میں ہوں گھبراہٹ کا نتیجہ ہے تو ثُمَّ قَالَ لَوْلَا أَنْ تَظُنُّوْا أَنَّ مَا مَا بِي جَزَعٌ میں ضرور یہ نماز لمبی پڑھتا۔ اے اللہ! ان کو ایک ا لَطَوَّلْتُهَا اللَّهُمَّ أَحْصِهِمْ عَدَدًا کر کے ہلاک کر۔ (پھر آپ نے یہ شعر پڑھے :) وَلَسْتُ أُبَالِي حِيْنَ أُقْتَلُ مُسْلِمًا جبکہ میں مسلمان ہونے کی حالت میں مارا جا رہا عَلَى أَيِّ شِقٍ كَانَ لِلَّهِ مَصْرَعِي ہوں مجھے پرواہ نہیں کہ کس کروٹ اللہ کی خاطر گروں گا اور میرا یہ گرنا اللہ کی ذات کے لئے ہے وَذَلِكَ فِي ذَاتِ الْإِلَهِ وَإِنْ يَّشَأْ اور اگر وہ چاہے تو ٹکڑے کئے ہوئے جسم کے يُبَارِكْ عَلَى أَوْصَالِ شِلْرٍ مُمَزَّعِ جوڑوں کو برکت دے سکتا ہے۔ فَقَتَلَهُ ابْنُ الْحَارِثِ فَكَانَ حُبَيْبٌ آخر حارث کے بیٹے نے ان کو قتل کیا اور یہ خبیب ہی هُوَ سَنَّ الرَّكْعَتَيْنِ لِكُلِّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ تھے جنہوں نے ہر ایسے مسلمان کے لئے دو رکعت ایک یہ الفاظ عمدۃ القاری کے مطابق متن میں شامل ہیں۔ (عمدۃ القاری جزء۴ صفحہ ۲۹۰) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔