صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 218 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 218

صحیح البخاری جلده ۲۱۸ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير بَاب ٤٥ : مَنِ احْتَبَسَ فَرَسًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ جو اللہ کی راہ میں گھوڑا باندھے رکھے لِقَوْلِهِ تَعَالَى: وَمِنْ رِبَاطِ الْخَيْلِ ۔ اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: سواروں کے ذریعے (الأنفال: ٦١) سرحدیں محفوظ و مضبوط رکھو۔ ٢٨٥٣ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَفْصٍ ۲۸۵۳: علی بن حفص نے ہمیں بتایا۔ (عبداللہ ) حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنَا طَلْحَةُ بن مبارک نے ہم سے بیان کیا کیا کہ طلحہ بن ابی سعید ابْنُ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدًا نے ہمیں بتایا، کہا: میں نے سعید مقبری کو بیان کرتے الْمَقْبُرِيَّ يُحَدِّثُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ سنا کہ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُوْلُ قَالَ النَّبِيُّ سنا۔ وہ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ کی راہ میں اللہ پر ایمان رکھتے اور اس کے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنِ احْتَبَسَ فَرَسًا فِي سَبِيْلِ اللَّهِ إِيْمَانًا بِاللَّهِ گھوڑے کا پیٹ بھر کر کھانا اور پینا اور اس کی لید اور وَتَصْدِيقًا بِوَعْدِهِ فَإِنَّ شِبَعَهُ وَرِيَّهُ اس کا پیشاب قیامت کے دن اس کی نیکیوں کے وَرَوْثَهُ وَبَوْلَهُ فِي مِيزَانِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ۔ حساب میں شمار ہوگا۔ وعدہ کو سچا سمجھتے ہوئے گھوڑا باندھے رکھا تو اس أطرافه: ۲۳۷۱، ٢٨٦٠، ٣٦٤٦، ٤٩٦٢، 4963، 7356 تشريح : مَنِ احْتَبَسَ فَرَسًا: اس باب میں گھوڑوں کے راہ خدا کے لیے لیے رکھنے کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ نیز گھوڑوں کی خوراک کے بارے میں اہتمام رکھنے کا جو ارشاد نبوی ہے اس میں ان ایمان باللہ اور نیت صالح کی تلقین کی گئی ہے تا مجاہد کا یہ عمل بھی عند الله موجب ثواب ہو ۔ میزان سے مراد محاسبہ اعمال ہے۔ باب ٤٦ : اِسْمُ الْفَرَسِ وَالْحِمَارِ گھوڑے اور گدھے کا نام رکھنا ٢٨٥٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ۲۸۵۴ : محمد بن ابی بکر نے ہم سے بیان کیا کہ فضیل حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوحازم سے، حَازِمٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ابو حازم نے عبداللہ بن ابی قتادہ سے عبداللہ نے اپنے