صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 199
صحيح البخاری جلده ١٩٩ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير الْقَعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ دَعَا سنا۔کہتے تھے : جب آیت لَا يَسْتَوِي الْقَاعِدُوْنَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اُتری تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زَيْدًا فَجَاءَهُ بِكَتِفِ فَكَتَبَهَا وَشَکا نے زید بن ثابت ) کو بلایا وہ شانے کی ہڈی لے ابْنُ أُمِّ مَكْتُوْمٍ ضَرَارَتَهُ فَنَزَلَتْ آئے اور انہوں نے یہ آیت لکھی اور (عبداللہ ) بن ام مکتوم نے اپنی بینائی کا شکوہ کیا تو یہ آیت نازل ہوئی لَا يَسْتَوِى الْقُعِدُونَ مِنَ لا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ غَيْرُ أُوْلِي الْمُؤْمِنِينَ غَيْرُ أُولِى الضَّرَرِ الضَّرَر - یعنی مومنوں میں سے بغیر کسی بیماری کے گھر (النساء : ٩٦) میں بیٹھ رہنے والے برابر نہیں ہو سکتے۔۔اطرافه: ٤٥٩٣، ٤٥٩٤، ٤٩٩٠ ۲۸۳۲ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ :۲۸۳۲ عبدالعزیز بن عبد اللہ نے ہم سے بیان عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ کیا کہ ابراہیم بن سعد زہری نے ہمیں بتایا۔انہوں الزُّهْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي صَالِحُ بْنُ نے کہا: صالح بن کیسان نے مجھے بتایا۔انہوں نے كَيْسَانَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ ابن شہاب سے ابن شہاب نے سہل بن سعد ساعدی سَعْدِ السَّاعِدِي أَنَّهُ قَالَ رَأَيْتُ مَرْوَانَ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے مروان بن ابْنَ الْحَكَم جَالِسًا فِي الْمَسْجِدِ فَأَقْبَلْتُ حکم کو مسجد میں بیٹھے دیکھا۔میں بھی جا کر ان کے پہلو حَتَّى جَلَسْتُ إِلَى جَنْبِهِ فَأَخْبَرَنَا أَنَّ میں بیٹھ گیا تو انہوں نے ہمیں خبر دی کہ حضرت زید بن زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ثابت نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْلَى عَلَيْهِ انہیں لکھوایا: لَا يَسْتَوِي الْقَاعِدُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ لَا يَسْتَوِى الْقَعِدُونَ مِنَ وَالْمُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ - ( حضرت زید ) الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُجْهِدُونَ فِي سَبِیلِ اللهِ کہتے تھے ابھی آپ یہ آیت لکھوا ہی رہے تھے کہ قَالَ فَجَاءَهُ ابْنُ أُمِّ مَكْتُوْمِ وَهُوَ يُمِلُّهَا اتنے میں ابن ام مکتوم آپ کے پاس آئے اور کہا: عَلَيَّ فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ لَوْ أَسْتَطِيْعُ یا رسول اللہ ! اگر میں جہاد کی طاقت رکھتا تو میں بھی الْجِهَادَ لَجَاهَدْتُ وَكَانَ رَجُلًا أَعْمَى ضرور جہاد کرتا اور وہ نابینا تھے تو اللہ تبارک وتعالیٰ