صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 193 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 193

صحيح البخاری جلده ۱۹۳ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير بَاب ۲۸ : الْكَافِرُ يَقْتُلُ الْمُسْلِمَ ثُمَّ يُسْلِمُ فَيُسَدِّدُ بَعْدُ وَيُقْتَلُ وہ کافر جو کسی مسلمان کو قتل کرے پھر مسلمان ہو جائے اور اس کے بعد استقامت اختیار کرے اور اللہ کی راہ میں مارا جائے ٢٨٢٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۲۸۲۶ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا۔ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوز ناد سے، ابوزناد الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ و اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قَالَ يَضْحَكُ اللَّهُ إِلَى رَجُلَيْنِ يَقْتُلُ اللہ دو آدمیوں کو دیکھ کر خوش ہوگا ہوگا جن میں سے ایک أَحَدُهُمَا الْآخَرَ يَدْخُلَانِ الْجَنَّةَ يُقَاتِلُ دوسرے کا قاتل ہوگا اور دونوں جنت میں داخل ہوں گے۔ ایک تو اس لئے کہ اللہ کی راہ میں لڑتا ہوا مارا هَذَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَيُقْتَلُ ثُمَّ يَتُوْبُ اللَّهُ گیا۔ اس کے بعد اللہ قاتل کی توبہ قبول کرلے اور وہ عَلَى الْقَاتِلِ فَيُسْتَشْهَدُ ۔ بھی جہاد کرتا ہوا مارا جائے۔ ۲۸۲۷ : حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۲۸۲۷ : حمیدی ( عبداللہ بن زبیر ابوبکر ) نے ہم سے سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ قَالَ أَخْبَرَنِي بیان کیا کہ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ زہری عَنْبَسَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: عنبہ بن سعید رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَتَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ (اموی ) نے مجھے بتایا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ بِخَيْبَرَ بَعْدَ سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: میں رسول اللہ مَا افْتَتَحُوهَا فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ خیبر میں تھے جبکہ صحابہ اسے فتح کر چکے تھے۔ میں نے کہا: یا رسول الله ! أَسْهِمْ لِي فَقَالَ بَعْضُ بَنِي سَعِيدِ بْنِ مجھے بھی حصہ دیں ۔ سعید بن عاص کے ایک بیٹے نے الْعَاصِ لَا تُسْهِمْ لَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَقَالَ کہا: یا رسول اللہ ! اسے حصہ نہ دیں۔ حضرت ابو ہریرہ أَبُو هُرَيْرَةَ هَذَا قَاتِلُ ابْنِ قَوْقَلٍ فَقَالَ نے کہا: یہ (نعمان ) بن قوقل کا قاتل ہے۔ ابن سعید ابْنُ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ وَاعَجَبًا لِوَبْرٍ بن عاص نے کہا: اس جانور پر تعجب ہے ہم پر اکڑتا