صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 161 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 161

صحيح البخاری جلده ١٦١ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير صلى صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمْ قَدْ لَقُوْا کہ اس کے ساتھ ایک اور شخص بھی تھا۔ تب جبرائیل رَبَّهُمْ فَرَضِيَ عَنْهُمْ وَأَرْضَاهُمْ فَكُنَّا علیہ السلام نے نبی ﷺ کو بتا دیا کہ وہ اپنے رب سے نَقْرَأُ أَنْ بَلِّغُوْا قَوْمَنَا أَنْ قَدْ لَقِيْنَا رَبَّنَا جائے ہیں اور وہ ان سے خوش ہے اور اس نے ان کو بھی فَرَضِيَ عَنَّا وَأَرْضَانَا ثُمَّ نُسِخَ بَعْدُ خوش کر دیا ہے ۔ (حضرت انس ۔ حضرت انس کہتے تھے کہ ) ہم یو ہم یوں فَدَعَا عَلَيْهِمْ أَرْبَعِينَ صَبَاحًا عَلَى پڑھا کرتے تے تھے: ہماری قوم کو یہ پیغام پہنچا دو کہ ہم اپنے رب سے جاملے ہیں۔ وہ ہم سے خوش ہو گیا اور رِعْلٍ وَذَكْوَانَ وَبَنِي لَحْيَانَ وَبَنِي اس نے ہم کو خوش کر دیا۔ پھر اس کے بعد اس کا پڑھنا عُصَيَّةَ الَّذِينَ عَصَوُا اللَّهَ وَرَسُوْلَهُ۔ الله منسوخ ہو گیا۔ نبی ﷺ نے چالیس دن تک صبح کو ریل، ذکوان، بنی لحیان اور بنی عصیہ کے خلاف دعا کی جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی تھی۔ اطرافه: ۱۰۰۱ ، ۱۰۰۲ ، ۱۰۰۳، ۱۳۰۰ ، ۲۸۱۴، ۳۰۴ ، ۳۱۷۰، ٤٠۸۸، ٤٠٨٩، ٤٠٩٠، ٤، ٤٠٩٥ ، ٤٠٩٦، ٦٣٩٤، ٧٣٤١۰۹٤، ٤۰۹۲ ،۴۰۹۱ ۲۸۰۲ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۲۸۰۲ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنِ الْأَسْوَدِ هُوَ ابوعوانہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسود بن قیس سے، ابْنُ قَيْسٍ عَنْ جُنْدَبِ بْنِ سُفْيَانَ أَنَّ اسود نے جندب بن سفیان سے روایت کرتے ہوئے رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وسلم کسی جنگ میں فِي بَعْضِ الْمَشَاهِدِ قَدْ دَمِيَتْ شریک تھے۔ آپ کی انگلی زخمی ہو گئی تو آپ نے یہ إِصْبَعُهُ فَقَالَ: شعر پڑھا: هَلْ أَنْتِ إِلَّا إِصْبَعٌ دَمِيْتِ تو ایک انگلی ہی ہے جو زخمی ہوئی ہے وَفِي سَبِيْلِ اللَّهِ مَا لَقِيْتِ اور جو تجھے تکلیف پہنچی ہے وہ اللہ کی راہ میں ہے طرفه: ٦١٤٦۔ حادثہ اور زمی ہونا۔ (عمدۃ القاری تشريح ۔ مَنْ يُنكَبُ فِي سَبِيلِ اللهِ : نب سے دوا نہیں کہانی اور بھی ہوا۔ () جزء۴ صفحہ ۹۷) اس باب میں دونوں امور کا ذکر ہے۔ بئر معونہ کا واقعہ تاریخ اسلام کا ایک اہم واقعہ ہے جو بقول ابن سعد غزوہ اُحد کے چار ماہ بعد ماہِ صفر ۳ ہجری میں پیش آیا۔ بئر معونہ مدینہ سے چار منزل ( یعنی ۴۰ میل کے فاصلہ )