صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 158
صحيح البخاری جلده ۱۵۸ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوَدِدْتُ أَنِّي أَقْتَلُ فِي سَبِيلِ الله ۔۔۔۔ : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی خواہش تھی کہ اللہ کی راہ میں آپ کو شہادت نصیب ہو۔ اس پر شارحین نے یہ سوال اُٹھایا ہے کہ جب آپ کے متعلق آیت وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ (المائدة: ۶۸) میں وعدہ تھا کہ آپ لوگوں کے ہاتھوں قتل سے محفوظ رہیں گے تو آپ نے شہادت کی خواہش کیوں کی ؟ ( فتح الباری جزء ۶ صفحہ ۲۲) اس کے متعلق یاد رکھنا چاہیے کہ کسی نیک بات کی تمنا رکھنا اور بات ہے اور اس کا پورا ہونا حالات سے تعلق رکھتا ہے جن کا انحصار خالق مسبب الاسباب کی مشیت پر ہے۔ اس کے علاوہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاد فی سبیل اللہ میں جس قدر تکالیف اُٹھائی ہیں، ان میں سے ہر ایک تکلیف در حقیقت جام شہادت کی حیثیت رکھتی تھی۔ بَاب : فَضْلُ مَنْ يُصْرَعُ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ فَمَاتَ فَهُوَ مِنْهُمْ اس شخص کی فضیلت جو اللہ کی راہ میں ( جہاد کے وقت ) سواری سے گر کر مر جائے ایسا شخص بھی شہیدوں میں ہی شمار ہوگا وَقَوْلُ اللَّهِ عَزَ وَجَلَّ: وَمَنْ يَخْرُجُ اور اللہ عز وجل کا فرمانا: جو اپنے گھر سے اللہ اور اس مِنْ بَيْتِهِ مُهَاجِرًا إِلَى اللَّهِ کے رسول کے لئے ہجرت کرتے ہوئے نکلے اور وَرَسُولِهِ ثُمَّ يُدْرِكُهُ الْمَوْتُ فَقَدْ پھر وہ مر جائے تو اس کا اجر اللہ پر ہو چکا۔ وَقَعَ أَجْرُهُ عَلَى اللهِ (النساء: ۱۰۱) وَقَعَ وَجَبَ۔ وقع کے معنی ہیں ضروری ہو گیا ، واجب ہو گیا۔ ۲۷۹۹ - ۲۸۰۰ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ ۲۷۹۹ - ۲۸۰۰: عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان ابْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ حَدَّثَنَا کیا ۔ انہوں نے کہا:لیث نے مجھ سے بیان کیا کہ کی يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ بن سعيد انصاری ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمد بن بکی سے ، انہوں نے حضرت انس بہ س بن مالک سے، حَبَّانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ خَالَتِهِ بن حبان ہے ، صلى الله روز میرے حضرت انس نے اپنی خالہ حضرت ام حرام بنت ملحان أُمِّ حَرَامٍ بِنْتِ مِلْحَانَ قَالَتْ نَامَ سے روایت کی ، کہتی تھیں کہ نبی ﷺ ایک روز النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا یہاں ہی سو گئے۔ پھر آپ مسکراتے ہوئے جاگ قَرِيبًا مِّنِّي ثُمَّ اسْتَيْقَظَ يَتَبَسَّمُ فَقُلْتُ پڑے۔ میں نے پوچھا: آپ کس بات سے ہنسے ہیں؟ مَا أَضْحَكَكَ قَالَ أُنَاسٌ مِنْ أُمَّتِي آپؐ نے فرمایا: میری امت میں سے کچھ لوگ میرے