صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 87 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 87

صحيح البخارى جلده AL ۵۵ - كتاب الوصايا وَتَخْشَى الْفَقْرَ وَلَا تُمْهِلْ حَتَّى إِذَا میں کرو، جبکہ تمہیں مال کی ضرورت، دولت مندی کی بَلَغَتِ الْحُلْقُوْمَ قُلْتَ لِفُلَانٍ كَذَا اُمید اور محتاجی کا ڈر ہو۔تم اتنی دیر نہ کرو کہ جب آخری وَلِفُلَانٍ كَذَا وَقَدْ كَانَ لِفُلَانٍ۔سانس کا وقت آپہنچے تو تم کہنے لگو کہ فلاں کو اتنادو اور فلاں کو اتنا۔حالانکہ وہ فلاں کا تو ہو ہی چکا ہے۔طرفه: ١٤١٩- تشریح اَلصَّدَقَةُ عِنْدَ الْمَوْتِ : موت کے وقت ایک تہائی مال میں سے صدقہ کرنا جائز ہے۔مساکین بھی غیر وارث کی فہرست میں شامل ہیں۔لیکن اگر حالت صحت میں صدقہ کیا جائے تو یہ افضل۔بَابِ : قَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ يَوْمِ بِهَا أَوْ دَيْنٍ اللہ عز وجل کا فرمانا: اس وصیت کے بعد جس کی وہ وصیت کرے یا قرضے کے بعد ( وارثوں میں ترکہ تقسیم کیا جائے ) ہے۔ط (النساء:۱۲) اور حکم بن عتبییہ ) نے کہا: اگر کوئی (مورث ) وارث وَيُذْكَرُ أَنَّ شُرَيْحًا وَعُمَرَ بْنَ اور بیان کیا جاتا ہے کہ شریح ( قاضی )، عمر بن عبدالعزیز، عَبْدِ الْعَزِيزِ وَطَاوُسًا وَعَطَاء وَابْنَ أُدَيْنَةَ طاؤس ، عطاء اور (عبدالرحمن ) بن ادینہ نے بیمار کا أَجَازُوْا إِقْرَارَ الْمَرِيضِ بِدَيْنِ۔وَقَالَ کسی قرضے کو تسلیم کر لینا درست قرار دیا ہے۔اور حسن الْحَسَنُ أَحَقُّ مَا تَصَدَّقَ بِهِ الرَّجُلُ (بصری) نے کہا: آدمی سچا سمجھے جانے کا زیادہ مستحق ایسے وقت میں ہوتا ہے جبکہ دنیا میں اُس کا آخری دن آخِرَ يَوْمٍ مِنَ الدُّنْيَا وَأَوَّلَ يَوْمٍ مِنَ اور آخرت میں اُس کا پہلا دن ہو۔اور ابراہیم (شخصی) الْآخِرَةِ۔وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ وَالْحَكَمُ إِذَا أَبْرَأَ الْوَارِثَ مِنَ الدَّيْنِ بَرِئَ وَأَوْصَى کو قرض معاف کر دے تو وارث قرض سے بری ہوگا۔رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ أَنْ لَّا تُكْشَفَ امْرَأَتُهُ اور حضرت رافع بن خدیج نے وصیت کی کہ اُن کی بیوی الْفَزَارِيَّةُ عَمَّا أُغْلِقَ عَلَيْهِ بَابُهَا۔وَقَالَ فزاریہ کے لئے اُس کے گھر میں جو ( مال ) بند ہو وہ نہ الْحَسَنُ إِذَا قَالَ لِمَمْلُوكِهِ عِنْدَ کھولا جائے۔اور حسن نے کہا: اگر مرتے وقت اپنے الْمَوْتِ كُنْتُ أَعْتَقْتُكَ جَازَ وَقَالَ غلام سے کوئی کہے: میں تم کو آزاد کر چکا تھا تو یہ جائز الشَّعْبِيُّ إِذَا قَالَتِ الْمَرْأَةُ عِنْدَ ہوگا۔اور شعمی نے کہا: اگر عورت مرتے وقت یہ کہے کہ