صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 55 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 55

صحيح البخاری جلد ۴ ۵۵ ۳۴- كتاب البيوع مِنْ بَنِي قَيْنُقَاعَ أَنْ يَرْتَحِلَ مَعِي فَنَأْتِيَ سے طے کیا کہ وہ میرے ساتھ چلے اور ہم اذخر بِإِذْخِرٍ أَرَدْتُ أَنْ أَبِيْعَهُ مِنَ الصَّوَّاغِيْنَ لائیں۔ میں چاہتا تھا کہ اسے سناروں کے پاس بیچوں وَأَسْتَعِيْنَ بِهِ فِي وَلِيْمَةِ عُرْسِي۔ اور اپنی شادی کے ولیمہ کے لئے اس سے مددلوں ۔ اطرافه: ۲۳۷۵ ، ۳۰۹۱، 4003، 5793۔ ۲۰۹۰ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا ۲۰۹۰ : اسحاق (بن شاہین ) نے ہم سے بیان کیا کہ خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ خَالِدٍ عَنْ خالد بن عبد اللہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے خالد (حذاء) سے، خالد نے عکرمہ سے عکرمہ نے حضرت ابن عباس عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ الله الاله رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ۖ نے فرمایا: اللہ نے مہ کو حر قرار دیا ہے، نہ تومجھ سے پہلے وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ اللهَ حَرَّمَ مَكَّةَ وَلَمْ کسی کے لئے جائز ہوا اور نہ میرے بعد کسی کے لئے تَحِلُّ لِأَحَدٍ قَبْلِي وَلَا لِأَحَدٍ بَعْدِي اور مجھے بھی دن کی ایک گھڑی کے لئے ہی اجازت ملی۔ وَإِنَّمَا أُحِلَّتْ لِي سَاعَةً مِّنْ نَّهَارٍ لا نہ اس کی گھاس کائی جائے اور نہ اس کا درخت کاٹا يُخْتَلَى خَلَاهَا وَلَا يُعْضَدُ شَجَرُهَا وَلَا جائے۔ نہ اس کا شکار بد کا یا جائے۔ نہ اس کی گری پڑی چیز اٹھائی جائے ، سوائے اس شخص کے جو اس کی شناخت يُنَفَّرُ صَيْدُهَا وَلَا يُلْتَقَط لُقْطَتُهَا إِلَّا کرائے۔ اس وقت حضرت عباس بن عبد المطلب نے لِمُعَرِّفٍ وَقَالَ عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ عرض کیا: یا رسول اللہ ! ) سوائے اذخر کے جو ہمارے الْمُطَّلِبِ: إِلَّا الْإِذْخِرَ لِصَاغَتِنَا سناروں اور ہمارے گھروں کی چھتوں کے استعمال کی الله وَلِسُقُفِ بُيُؤْتِنَا فَقَالَ: إِلَّا الْإِذْخِرَ چیز ہے۔ اس پر آنحضرت ﷺ نے فرمایا: ہاں۔ اذخر عکرمہ نے (خالد سے) کہا: کہا: کیا فَقَالَ عِكْرِمَةُ: هَلْ تَدْرِي مَا يُنَفِّرُ کی اجازت ہے ۔ تمہیں معلوم ہے کہ شکار کے بدکانے سے کیا مراد ہے؟ صَيْدُهَا هُوَ أَنْ تُنَحِيَهُ مِنَ الظَّلِّ وَتَنْزِلَ وہ یہ ہے کہ سائے سے تم اس کو ہٹا دو اوراس کی جگہ ڈیرہ مَكَانَهُ۔ قَالَ عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ خَالِدٍ : لالو عبد الوہاب نے خالد سے جو روایت نقل کی ہے، لِصَاغَتِنَا وَقُبُوْرِنَا ۔ اس میں یہ الفاظ ہیں : ) ہمارے سناروں کے لئے اور قبروں کے لئے ۔ اطرافه : ۱۳٤٩، ۱۵۸۷، ۱۸۳۳، ۱۸۳۴، ۲۴۳۳، ۲۷۸۳، ۲۸۲۵، ۳۰۷۷، 3189، 4313۔