صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 682 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 682

صحيح البخاري - جلد ۴ ۶۸۲ ۱ ۵ - كتاب الهبة باب ٣٦ : إِذَا قَالَ : أَخْدَمْتُكَ هَذِهِ الْجَارِيَةَ عَلَى مَا يَتَعَارَفُ النَّاسُ فَهُوَ جَائِزٌ اگر کوئی ( کسی سے ) کہے: میں نے یہ کنیز تمہیں تمہاری خدمت کے لئے دے دی جیسا کہ لوگوں کا آپس میں رواج ہے تو یہ جائز ہوگا وَقَالَ بَعْضُ النَّاسِ : هَذِهِ عَارِيَّةٌ۔ وَإِنْ اور بعض لوگوں نے کہا: یہ عاریتا ہی ہوگی ۔ اگر یہ کہے: قَالَ : كَسَوْتُكَ هَذَا الثَّوْبَ فَهَذِهِ هِبَةٌ۔ میں نے تجھے یہ کپڑا پہننے کے لئے دیا تو یہ ہبہ ہو گا۔ ٢٦٣٥ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۲۶۳۵: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب نے شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ ہمیں خبر دی۔ ابوز ناد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعرج عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ سے ، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا حضرت ابراہیم حضرت سارہ کو لے کر اپنے وطن سے ہجرت کر گئے ۔ ( پھر ظالم قَالَ: هَاجَرَ إِبْرَاهِيمُ بِسَارَةَ فَأَعْطَوْهَا بادشاہ کا قصہ بیان کیا یہاں تک کہ ) آخر انہوں نے اجَرَ فَرَجَعَتْ فَقَالَتْ: أَشَعَرْتَ أَنَّ حضرت ہاجرہ حضرت سارہ کو دی اور وہ واپس آئیں اور اللهَ كَبَتَ الْكَافِرَ وَأَخْدَمَ وَلِيْدَةَ؟ انہوں نے (حضرت ابراہیم سے) کہا کہ آپ کو معلوم وَقَالَ ابْنُ سِيْرِيْنَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ ہے کہ اللہ نے اس کا فر کو ذلیل و خوار کیا اور اس نے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَأَخْدَمَهَا ایک لونڈی بھی خدمت کے لئے دی ۔ اور ابن سیرین هَاجَرَ۔ نے حضرت ابوہریرہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی علی سے روایت کرتے ہوئے یوں نقل کیا کہ اس نے حضرت ہاجرہ حضرت سارہ کو خدمت کے لئے دی۔ اطرافه: ۲۲۱۷، ۳۳۵۷، 3۳۳۵۸، 5084، 1950۔ تشريح : إِذَا قَالَ أَخْدَمْتُكَ هَذِهِ الْجَارِيَةَ عَلَى مَا يَتَعَارَفُ النَّاسُ فَهُوَ جَائِز: جس طرح سکونت کے لئے مکان دینے سے کوئی مالک نہیں بن جام جاتا اسی طرح عارضی خدمت کے لئے خادم یا خادمہ دیئے جانے سے کوئی اس کا مالک نہیں ہو جاتا ۔ اَخْدَمتُكَ هَذِهِ الْجَارِيَةَ کے بعد أَوْ هَذَا الْعَبْدَ مقدر ہے۔ (عمدۃ القاری جز ۱۳ صفحہ ۱۸۹) یعنی جب کوئی کہے کہ میں نے تجھے کنیز خدمت کے لئے دی تو اس کے بعد لفظ غلام مفہوما مقدر ہوگا اور معنی یہ ہوں گے کہ تمہیں خدمت کے لئے لونڈی یا غلام دیا ہے۔ یہ دیئے گئے غلام اور لونڈی خدمت