صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 658
صحيح البخاری جلدم ۶۵۸ ۵۱ - كتاب الهبة * وَعِندَهُ نَاسٌ فَهُمْ شُرَكَاءُ هُ فِيهَا۔جسے ہدیہ دیا جائے اور کچھ لوگ اس کے پاس ہوں تو وہ اس ہدیہ میں شریک ہوں ہدیہ گے۔اس روایت کا ایک راوی مندل بن علی کمزور ہے۔مسند عبد الرزاق میں بھی اسی مفہوم کی روایتیں منقول ہیں جو امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک کمزور ہیں اور اسی کمزوری کے اظہار کی غرض سے یہ باب قائم کیا گیا ہے۔(فتح الباری جزء ۵ صفحه ۲۸۰) (عمدۃ القاری جزء ۱۳۰ صفحه ۱۶۴) اسماعیلی نے یہ اعتراض کیا ہے کہ عنوان باب سے روایت نمبر ۲۶۱۰ کا بظاہر کوئی تعلق نہیں۔علامہ عینی نے اس کا یہ جواب دیا ہے کہ فرد واحد کو دیا ہوا مال مشاع نہیں ہو جاتا۔وہی فرد اس کا حقدار ہوتا ہے۔وہ اگر چاہے تو ساتھیوں کو شریک کر سکتا ہے۔علامہ عینی نے مذکورہ بالا قیاسات بھی صحیح تسلیم نہیں کئے۔(عمدۃ القاری جز ۱۳۰ صفحه ۱۶۵) روایت نمبر ۲۶۰۹ کے لئے کتاب الاستقراض باب ۴ روایت نمبر ۲۳۹۰ د یکھئے۔رَضِيَ بَاب ٢٦ : إِذَا وَهَبَ بَعِيْرًا لِرَجُلٍ وَهُوَ رَاكِبُهُ فَهُوَ جَائِزٌ اگر کوئی کسی شخص کو اونٹ ہبہ کر دے جبکہ وہ اس پر سوار ہو تو یہ جائز ہے ٢٦١١: وَقَالَ الْحُمَيْدِيُّ : حَدَّثَنَا ۲۶۱۱: اور حمیدی نے کہا: سفیان نے ہم سے بیان کیا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عَمْرُو عَنِ ابْنِ عُمَرَ که عمرو بن دینار ) نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا کہ انہوں نے کہا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ وَكُنْتُ في صلى اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم ایک سفر میں تھے اور عَلَى بَكْرٍ صَعْبِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی میں ایک منہ زور اونٹ پر تھا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعُمَرَ : بِعْنِيهِ فَابْتَاعَهُ۔حضرت عمرؓ سے کہا: میرے پاس یہ بیچ دو۔پھر آپ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : هُوَ نے اسے خرید لیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لَكَ يَا عَبْدَ اللهِ۔اطرافه: ٢١١٥، ٢٦١٠- عبد اللہ یہ تمہارا ہے۔تشریح : إِذَا وَهَبَ بَعِيرًا لِرَجُلٍ وَهُوَ رَاكِبُهُ فَهُوَ جَائِزٌ : اس تعلق میں تشرح باب 9 د یکھئے۔(باب) كَيْفَ يُقْبَضُ الْعَبْدُ وَالْمَتَاعُ ) صحت ہبہ کے لئے تخلیه و قبضہ فورا ضروری نہیں جیسا کہ عقد بیع میں یہ باتیں ضروری ہیں۔اس تعلق میں کتاب البیوع تشریح باب ۴۷ بھی دیکھئے۔(سنن الكبرى للبيهقى كتاب الهبات باب ذكر خبر الذى روى من أهديت له هدية، جزء ۶ صفحه ۱۸۳)