صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 623
صحيح البخاري - جلد ۴ ۶۲۳ ۱ ۵ - كتاب الهبة أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلَحْمٍ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم فَقِيلَ: تُصُدِّقَ عَلَى بَرِيْرَةَ قَالَ : هُوَ لَهَا کے پاس گوشت لایا گیا اور کہا گیا کہ بریرہ کو صدقہ دیا گیا۔ آپ نے فرمایا: یہ اس کے لئے صدقہ ہے اور صَدَقَةٌ وَلَنَا هَدِيَّةٌ ۔ طرفه ١٤٩٥ ہمارے لئے ہدیہ۔ ٢٥٧٨: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۲۵۷۸ : محمد بن بشار نے ہمیں بتایا کہ غندر نے ہم سے حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبدالرحمن عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ قَالَ : سَمِعْتُهُ بن قاسم سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: میں نے یہ مِنْهُ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ حديث عبدالرحمن سے سنی ۔ عبدالرحمن نے قاسم سے، عَنْهَا : أَنَّهَا أَرَادَتْ أَنْ تَشْتَرِي بَرِيْرَةَ قاسم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ وَأَنَّهُمُ اشْتَرَطُوْا وَلَاءَهَا فَذُكِرَ لِلنَّبِيِّ انہوں نے بریرہ کو خریدنا چاہا اور ان لوگوں نے اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّبِيُّ كے حق وراثت کی اپنے لئے شرط پیش کی۔ اس کا نبی صل سے ذکر کیا گیا تو نبی ﷺ نے فرمایا: اسے خرید لو صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اشْتَرِيْهَا اور آزاد کر دو، کیونکہ حق وراثت تو اسی کا ہوگا جس نے فَأَعْتِقِيْهَا فَإِنَّمَا الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ۔ وَأُهْدِيَ لَهَا لَحْمٌ فَقِيْلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ صلى الله آزاد کیا اور بریرہ کو کچھ گوشت دیا گیا تو نبی علیہ سے صلى الله کہا گیا: یہ تو بریرہ کو صدقہ دیا گیا ہے۔ نبی ﷺ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: هَذَا تُصُدِّقَ عَلَى بَرِيْرَةَ فرمایا: یہ اس کے لئے صدقہ ہے اور ہمارے لئے ہدیہ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: هُوَ اور بریرہ کو اپنے خاوند کے بارے میں ) اختیار دیا لَهَا صَدَقَةٌ وَلَنَا هَدِيَّةٌ۔ وَخُيِّرَتْ قَالَ گیا تھا۔ عبدالرحمن نے پوچھا: اس کا خاوند ( مغیث ) عَبْدُ الرَّحْمَنِ: زَوْجُهَا حُرِّ أَوْ عَبْدٌ آزاد تھا یا غلام؟ شعبہ نے کہا: میں نے عبدالرحمن سے قَالَ شُعْبَةُ: سَأَلْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ عَنْ اس کے خاوند کی نسبت پوچھا، تو انہوں نے کہا: میں زَوْجِهَا قَالَ : لَا أَدْرِي أَحُرٌ أَمْ عَبْدٌ۔ نہیں جانتا آیا وہ آزاد تھا یا غلام ۔ إطرافه ٤٥٦ ، ١٤٩٣، ٢١٥٥ ، ٢١٦٨، ٢٥٣٦، ٢٥٦٠، ٢٥٦١، ٢٥٦٣، ٢٥٦٤، ٢٥٦٥، ،٥٢٨٤ ٥٤٣٠، ٦٧١٧ ،۵۲۷۹ ،۵۰۹۷ ،۲۷۳۵ ،۲۷۲۹ ،۲۷۲٢٧١٧، ٦ ٦٧٥١، ٦٧٥٤ ، ٦٧٥٨ ، ٦٧٦٠