صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 613
صحيح البخاری جلد ۴ ۶۱۳ بالله العالم ۱ ۵ - كتاب الهبة ٥١ - كِتَابُ الْهَبَةِ وَفَضْلِهَا وَالتَّحْرِيضِ عَلَيْهَا 0000000000 باب ۱ : الْهِبَةُ وَفَضْلُهَا وَالتَّحْرِيضُ عَلَيْهَا ہبہ اور اس کی فضیلت اور اس کی ترغیب دلانے سے متعلق مسائل ٢٥٦٦ : حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيّ ۲۵۶۶ : عاصم بن علی (ابوالحسین واسطی ) نے ہم سے حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنِ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ بیان کیا کہ ابن ابی ذئب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ (سعید ) مقبری سے ، (سعید ) مقبری نے اپنے باپ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ہے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ ﷺ سے حضرت يَا نِسَاءَ الْمُسْلِمَاتِ لَا تَحْقِرَنَّ جَارَةً ابو ہریرہ نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آر آپ نے فرمایا: اے مسلم خواتین ! غور سے سنو۔ کوئی پڑوسن اپنی لِجَارَتِهَا وَلَوْ فِرْسِنَ شَاةٍ۔ طرفه ٦٠١٧۔ صلى الله پڑوسن کو حقیر نہ سمجھے گو وہ بکری کا گھر ہی ( بھیجے۔) ٢٥٦٧: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۲۵۶۷: عبدالعزیز بن عبداللہ اویسی نے ہم سے عَبْدِ اللَّهِ الْأُوَيْسِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي بیان کیا کہ ( عبدالعزیز ) بن ابی حازم نے ہمیں بتایا۔ حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ رُؤْمَانَ عَنْ انہوں نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ نے یزید بن عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّهَا رومان سے، یزید نے عروہ سے، عروہ نے حضرت عائشہ قَالَتْ لِعُرْوَةَ ابْنَ أُخْتِي إِنْ كُنَّا لَنَنْظُرُ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ انہوں نے عروہ سے کہا: إِلَى الْهِلَالِ ثُمَّ الْهِلَالِ ثُمَّ الْهِلَالِ ثَلَاثَةَ میری بہن کے بیٹے ! ہماری کبھی یہ حالت تھی کہ ہم أَهِلَّةٍ فِي شَهْرَيْنِ وَمَا أُوْقِدَتْ فِي ایک چاند دیکھتے ، پھر دوسرا چاند دیکھتے۔ پھر تیسرا چاند