صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 604
صحيح البخاری جلد ۴ ۶۰۴ ۵۰ - كتاب المكاتب باب ٤ : بَيْعُ الْمُكَاتَبِ إِذَا رَضِيَ مکاتب کو فروخت کرنے کا بیان، اگر وہ راضی ہو وَقَالَتْ عَائِشَةُ : هُوَ عَبْدٌ مَا بَقِيَ عَلَيْهِ اور حضرت عائشہ کہتی تھیں: غلام غلام ہی ہے جب شَيْءٌ وَقَالَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ: مَا بَقِيَ تک اس کے ذمے کچھ باقی ہو اور حضرت زید بن ثابت عَلَيْهِ دِرْهَمْ۔ وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ : هُوَ عَبْدٌ نے کہا: جب تک ایک درہم بھی اُس کے ذمہ باقی ہو ( وہ غلام ہی ہے۔) اور حضرت (عبداللہ ) بن عمر نے إِنْ عَاشَ وَإِنْ مَّاتَ وَإِنْ جَنَى مَا بَقِيَ کہا: وہ غلام ہی ہے جب تک کہ اس کے ذمہ کچھ باقی عَلَيْهِ شَيْءٌ۔ ہو، خواہ زندہ رہے، خواہ مرے، خواہ جرم کرے۔ ٢٥٦٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۲۵۶۴ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یحی بن سعید عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ بَرِيْرَةَ (انصاری) سے، بچی نے عمرہ بنت عبدالرحمن سے جَاءَتْ تَسْتَعِيْنُ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِيْنَ روایت کی کہ بریرہ آئی۔ حضرت عائشہ ام المؤمنین رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فَقَالَتْ لَهَا: إِنْ أَحَبَّ رضی اللہ عنہا سے مدد طلب کرنے لگی تو حضرت عائشہ أَهْلُكِ أَنْ أَصُبَّ لَهُمْ ثَمَنَكِ صَبَّةٌ نے اس سے کہا: اگر تمہارے مالک چاہیں کہ میں ان وَاحِدَةً وَأُعْتِقَكِ فَعَلْتُ فَذَكَرَتْ کے سامنے تمہاری قیمت ایک ہی دفعہ ڈال دوں اور بَرِيْرَةُ ذَلِكَ لِأَهْلِهَا فَقَالُوا : لَا إِلَّا أَنْ تمہیں آزاد کر دوں تو یہ کئے دیتی ہوں ۔ بریرہ نے يَكُوْنَ الْوَلَاءُ لَنَا ۔ قَالَ مَالِكٌ : قَالَ اپنے مالکوں سے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے کہا: يَحْيَى: فَزَعَمَتْ عَمْرَةُ أَنَّ عَائِشَةَ نہیں، مگر اس شرط پر کہ (تمہارا) حق وراثت ہمارا ذَكَرَتْ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى الله ہوگا ۔ مالک کہتے تھے کہ بچی نے کہا: عمرہ کہتی تھیں کہ صلى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: اشْتَرِيْهَا وَأَعْتِقِيْهَا حضرت عائشہ نے رسول اللہ ﷺ سے اس سے اس کا ذکر کیا فَإِنَّمَا الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ۔ تو آپ نے فرمایا: تم اسے خرید لو اور اس کو آزاد کر دو۔ حق وراثت تو اسی کا ہے جس نے آزاد کیا۔ اطرافه: ٤٥٦ ، ١٤٩٣، ٢١٥٥، ٢١٦٨، ٢٥٣٦، ٢٥٦٠، ٢٥٦١، ٢٥٦٣، ٢٥٦٥، ،٥٢، ٥٢٨٤۷۹ ،۵۰۹۷ ،۲۷۳۵ ،۲۷۲۹ ،۲۷۲۶ ،۲۷۱۷ ،٢٥٧٨ ٥٤٣٠، ٦٧١٧، ٦٧٥١، ٦٧٥٤ ، ٦٧٥٨ ، ٦٧٦٠