صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 590 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 590

صحيح البخاری جلد ۴ ۵۹۰ ۴۹ - كتاب العتق وَاذْكُرُنِي عِنْدَ رَبِّكَ : پانچویں آیت یہ ہے: وَقَالَ لِلَّذِي ظَنَّ أَنَّهُ نَاجٍ مِنْهُمَا اذْكُرْنِي عِنْدَ رنگ۔ (یوسف : ۴۳) اس شخص سے جس کی نسبت وہ سمجھتے تھے کہ وہ قید خانہ میں سے نجات پائے گا، کہا: اپنے آقا سے میرا بھی ذکر کرنا۔ ان پانچوں آیتوں میں غلام لونڈی اور آقا کے الفاظ بولے گئے ہیں۔ اسی طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دو قول قُومُوا إِلَى سَيِّدِكُمُ اور مَنْ سَيِّدُكُمْ کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔ پہلا قول آپ کا حضرت سعد بن معاذ کے استقبال سے متعلق ہے جو آپ نے انصار سے فرمایا کہ اپنے سردار کا اُٹھ کر استقبال کرو۔ (کتاب المغازی باب ۳۰ روایت نمبر ۴۱۲۱) اور آپ کا دوسرا قول حضرت جابرؓ سے مر جابرؓ سے مروی ہے کہ قبیلہ بنی سلمہ کے وفد سے آپ نے پوچھا: تمہارا سر دار کون ہے؟ تو انہوں نے کہا : الْجَدُّ بُنُ قَيْسٍ۔ (الادب المفرد، باب البخل، جزءا صفحه ) (المستدرك على الصحيحين، كتاب معرفة الصحابة، ذكر مناقب بشر بن البراء بن معرور، جز ۳۰ صفحه ۲۴۲) عنوان باب میں نق امذکورہ بالا حوالے نقل کرنے کے بعد چھ روایتیں نقل کی گئی ہیں، جن میں عبد وغیرہ الفاظ کے استعمال کے جواز اور عدم جواز کی صورتیں موقع محل کے لحاظ سے واضح ہیں جو محتاج تشریح نہیں۔ روایت نمبر ۲۵۵۴ سے بتایا گیا ہے کہ لونڈی اور غلام سے یہ امر مخصوص نہیں کہ وہ اپنے مالک کی ملکیت میں ہیں بلکہ معاشرہ بشری کا سارا نظام سلسلہ تابعیت و متبوعیت سے وابستہ ہے۔ بیوی خاوند کی اور خاوند بیوی کا اپنے اپنے دائرہ عمل میں تابع و متبوع ہیں۔ وہ ایک دوسرے سے عند الضرورت منسوب کئے جا سکتے ہیں۔ روایت نمبر ۲۵۵۲ میں مذکورہ ممانعت کی صورت بھی واضح ہے کہ الفاظ میرے غلام ، میری باندی نخوت و کبر سے استعمال نہ ہوں جس سے لوگوں میں احساس کہتری پیدا ہو۔ باب ۱۸ : إِذَا أَتَى أَحَدَكُمْ خَادِمُهُ بِطَعَامِهِ جب تم میں سے کسی ایک کے پاس اس کا خادم کھانا لے کر آئے تو چاہیے کہ اسے اپنے ساتھ دستر خوان پر بٹھائے ) ٢٥٥٧ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ :۲۵۵۷ حجاج بن منہال نے ہمیں بتایا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ : أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: محمد بن زیاد نے زِيَادٍ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مجھے بتایا۔ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا شا۔ وہ بی ﷺ سے روایت کرتے تھے : جب تم میں أَتَى أَحَدَكُمْ خَادِمُهُ بِطَعَامِهِ فَإِنْ لَّمْ سے کسی ایک کے پاس اس کا خادم کھانا لے کر آئے تو يُجْلِسْهُ مَعَهُ فَلَيُنَاوِلُهُ لُقْمَةً أَوْ لُقْمَتَيْنِ اگر اس کو اپنے ساتھ نہ بٹھائے تو چاہیے کہ وہ اس کو صلى الله