صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 588
صحيح البخاري - جلد ۴ ۵۸۸ ۴۹ - كتاب العتق يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي نَافِعٌ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبید اللہ (عمری ) سے روایت عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ کی۔ انہوں نے کہا: نافع نے مجھے بتایا۔ حضرت عبداللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله ع اللہ ﷺ نے فرمایا: تم اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كُلُّكُمْ رضی الله میں سے ہر ایک پاسبان ہے اور وہ اپنی رعیت کے بارے رَاعٍ وَمَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ: فَالْأَمِيرُ میں جواب دہ ہوگا۔ وہ حاکم بھی جو لوگوں پر مقرر ہے، الَّذِي عَلَى النَّاسِ فَهُوَ رَاعٍ عَلَيْهِمْ وَهُوَ اُن پر پاسبان ہے اور اس سے اپنے ماتحت لوگوں کے مَسْئُولٌ عَنْهُمْ وَالرَّجُلُ رَاعٍ عَلَى أَهْلِ بارے میں باز پرس ہوگی ، اور مرد بھی اپنے اہل بیت پر بَيْتِهِ وَهُوَ مَسْئُولٌ عَنْهُمْ وَالْمَرْأَةُ پاسبان ہے اور اس سے بھی ان کے بارے میں پوچھا جائے گا ، اور عورت بھی اپنے خاوند کے گھر اور اس کی رَاعِيَةٌ عَلَى بَيْتِ بَعْلِهَا وَوَلَدِهِ وَهِيَ اولاد کی پاسبان ہے اور وہ بھی ان سے متعلق جوابدہ مَسْئُولَةٌ عَنْهُمْ وَالْعَبْدُ رَاعٍ عَلَى مَالِ ہوگی اور غلام بھی اپنے آقا کے مال کا پاسبان ہے اور سَيِّدِهِ وَهُوَ مَسْئُوْلٌ عَنْهُ أَلَا فَكُلُّكُمْ اس سے بھی اس کے لئے پوچھا جائے گا۔ اچھی طرح رَاعٍ وَكُلُّكُمْ مَّسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ۔ سن لو ! تم میں سے ہر شخص پاسبان ہے اور تم میں سے ہر شخص سے اس کی رعیت کی نسبت پوچھا جائے گا۔ اطرافه: ۸۹۳، ٢٤۰۹ ، ٢٥٥٨ ، ٢٧٥١ ، ١٨٨، ٥٢٠٠، ٧١٣٨۔ ٢٥٥٥-٢٥٥٦ : حَدَّثَنَا مَالِكُ ۲۲۵۵-۲۵۵۶: مالک بن اسماعیل نے ہم سے ابْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ بیان کیا کہ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: ) عبید اللہ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ سَمِعْتُ بن عبد اللہ بن عقبہ بن مسعود ) نے مجھے بتایا کہ میں نے أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَزَيْدَ بْنَ خَالِدٍ حضرت ابو ہریرہ نے اور حضرت زید بن خالد سے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : نا۔ یہ دونوں نبی ﷺ سے روایت کرتے تھے۔ آپ إِذَا زَنَتِ الْأَمَةُ فَاجْلِدُوْهَا ثُمَّ إِذَا زَنَتْ نے فرمایا: جب لونڈی زنا کرے تو اس کو کوڑے لگاؤ۔ پھر اگر زنا کرے تو پھر اس کو کوڑے لگاؤ۔ پھر اگر زنا فَاجْلِدُوْهَا ثُمَّ إِذَا زَنَتْ فَاجْلِدُوْهَا فِي کرے تو پھر اس کو کوڑے لگاؤ۔ تیسری یا چوتھی بار فرمایا الثَّالِثَةِ أَوِ الرَّابِعَةِ فَبِيْعُوْهَا وَلَوْ بِضَفِيْرِ کرایسی لونڈی کو بیچ دو خواہ ایک رہی ہی کے بدلے۔ اطراف الحديث ۲۵۵۵: ۲۱۵۲ ، ۲۱۵۳، ۲۲۳۳، ۲۲۳۷، 6837، 6839۔ اطراف الحدیث ۲۵۵۶: ۲۱٥٤، ۲۲۳۲، ٦٨٣٨۔