صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 525
صحيح البخاري - جلد ۴ ۵۲۵ ۴۷- كتاب الشركة (النساء: ٤) فَقَالَتْ: يَا ابْنَ أُخْتِي میری بہن کے بیٹے ! اس آیت میں اس یتیم لڑکی کا هِيَ الْيَتِيمَةُ تَكُونُ فِي حَجْرِ وَلِيِّهَا ذکر ہے جو اپنے ولی کی نگرانی میں ہو اور وہ ولی اس کی تُشَارِكُهُ فِي مَالِهِ فَيُعْجِبُهُ مَالُهَا جائیداد میں بھی شریک ہو۔ اس کے ولی کو اس کا مال وَجَمَالُهَا فَيُرِيدُ وَلِيُّهَا أَنْ يَتَزَوَّجَهَا اور اس کی خوبصورتی پسند ہو اور وہ ولی اس سے شادی کرنا چاہے مگر وہ اس کے مہر میں انصاف نہ کرے۔ بِغَيْرِ أَنْ يُفْسِطَ فِي صَدَاقِهَا اسے اتنا نہ دے جو دوسرا اُس کو دیتا ہو۔ اس لئے فَيُعْطِيْهَا مِثْلَ مَا يُعْطِيْهَا غَيْرُهُ فَنُهُوا ایسے لوگوں کو اس سے نکاح کرنے کی ممانعت کی گئی ہے۔ أَنْ يَنْكِحُوهُنَّ إِلَّا أَنْ يُقْسِطُوا لَهُنَّ لیکن اگر لوگ ایسی یتیم لڑکیوں سے انصاف وَيَبْلُغُوْا بِهِنَّ أَعْلَى سُنَّتِهِنَّ مِنَ کریں اور جو عام رواج میں ان کے لئے اعلیٰ سے الصَّدَاقِ وَأُمِرُوا أَنْ يَنْكِحُوا مَا اعلیٰ مہر ہو سکتا ہو، اتنا انہیں دے دیں ( تو وہ نکاح طَابَ لَهُمْ مِنَ النِّسَاءِ سِوَاهُنَّ ۔ قَالَ کر سکتے ہیں اور جو لوگ ایسا نہ کر سکیں ) انہیں یہ حکم بھی عُرْوَةُ: قَالَتْ عَائِشَةُ : ثُمَّ إِنَّ النَّاسَ دیا گیا ہے کہ وہ ان یتیم لڑکیوں کے سوا جو عورتیں اسْتَفْتَوْا رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ انہیں پسند ہوں ان سے نکاح کر لیں۔ عروہ نے کہا: وَسَلَّمَ بَعْدَ هَذِهِ الْآيَةِ فَأَنْزَلَ اللهُ حضرت عائشہ کہتی تھیں: پھر لوگوں نے یہ آیت نازل ہونے کے بعد رسول اللہ ﷺ سے ایسی لڑکیوں وَيَسْتَفْتُونَكَ فِي النِّسَاءِ إِلَى قَوْلِهِ سے نکاح کرنے کی نسبت اس حکم کی ) وضاحت چاہی وَ تَرْغَبُوْنَ أَنْ تَنْكِحُوهُنَّ (النساء: ۱۲۸) تو اللہ تعالیٰ نے یہ وحی نازل کی: اُن عورتوں سے وَالَّذِي ذَكَرَ اللَّهُ أَنَّهُ يُتْلَى عَلَيْكُمْ متعلق حکم کی وضاحت جو وضاحت چاہتے ہیں۔ اور تم دل سے في الكتب (النساء: ۱۲۸) الْآيَةُ چاہتے ہو کہ تم انہی سے نکاح کرو اور اللہ تعالیٰ نے الْأُولَى الَّتِي قَالَ فِيْهَا وَإِنْ خِفْتُمْ جو یہ ذکر فرمایا ہے: کہ تم پر کتاب میں پڑھا جا چکا الَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَى فَانْكِحُوا ہے تو اس سے مراد وہ پہلی آیت ہے جس میں مَا طَابَ لَكُمْ مِنَ النِّسَاءِ (النساء: ٤) فرمایا ہے: اگر تم ڈرو کہ یتیم لڑکیوں کے حق میں تم قَالَتْ عَائِشَةُ وَقَوْلُ اللهِ فِي الْآيَةِ انصاف نہیں کرو گے تو پھر دوسری عورتوں میں سے