صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 520 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 520

صحيح البخاري - جلد ۴ ۵۲۰ ۴۷- كتاب الشركة قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ الله نے کہا: میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا۔ عَنْهُمَا يَقُوْلُ : نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہتے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ وَسَلَّمَ أَنْ يَقْرُنَ الرَّجُلُ بَيْنَ التَّمْرَتَيْنِ آدمی دو دو کھجور میں ملا کر کھائے جب تک کہ وہ اپنے جَمِيعًا حَتَّى يَسْتَأْذِنَ أَصْحَابَهُ۔ ساتھیوں سے اجازت نہ لے لے۔ اطرافه ٢٤٥٥، ٢٤٩٠، ٥٤٤٦۔ ٢٤٩٠ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۲۴۹۰ ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ عَنْ جَبَلَةَ قَالَ: كُنَّا بِالْمَدِينَةِ ہمیں بتایا۔ انہوں نے جبلہ سے روایت کی کہ انہوں فَأَصَابَتْنَا سَنَةٌ فَكَانَ ابْنُ الزُّبَيْرِ يَرْزُقُنَا نے کہا: ہم مدینہ میں تھے اور ہم پر قحط پڑ گیا۔ تو حضرت التَّمْرَ وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَمُرُّ بِنَا فَيَقُولُ : ( عبداللہ بن زبیر میں کھانے کے لئے کھجور محور میں دیا لَا تَقْرُنُوا فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کرتے تھے اور حضرت ( عبداللہ ) ابن عمر ہمارے رورو وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْقِرَانِ إِلَّا ان پاس سے گزرے اور کہنے لگے: دو دو جور میں ملاکر مت کھاؤ کیونکہ نبی ﷺ نے ایک دفعہ میں دو دو يَسْتَأْذِنَ الرَّجُلُ مِنْكُمْ أَخَاهُ۔ کھجوریں ملا کر کھانے سے منع فرمایا ہے مگر یہ کہ تم میں اطرافه ٢٤٥٥، ٢٤٨٩، ٥٤٤٦۔ سے کوئی آدمی اپنے بھائی سے اجازت لے لے۔ تشريح : الْقِرَانُ فِي التَّمْرِ بَيْنَ الشَّرَكَاءِ حَتَّى يَسْتَأْذِنَ أَصْحَابَهُ: جہور کے نزدیک محولہ بالا ممانعت تحریمی نہیں ، جیسا کہ اہل ظاہر کا خیال ہے بلکہ تنزیہی ہے۔ یعنی حسن آداب کے خلاف ہے کہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ کھجور یا پھل یا کوئی اور شئے ایسے طریق سے کھائے جس میں حرص پائی جاتی ہو۔ اس تعلق میں کتاب المظالم باب ۱۴ روایت نمبر ۲۴۵۵ بھی دیکھئے۔ ایسے موقعوں پر شراکت ایسی نہیں کہ اس میں کھانے پینے کی مقدار میں مساوات ملحوظ رکھی جائے البتہ نزاہت نفس اور آداب مجلس متقاضی ہیں کہ انسان کھانے پینے میں وقار سے کام لے۔ بَابِ : تَقْوِيمُ الْأَشْيَاءِ بَيْنَ الشُّرَكَاءِ بِقِيْمَةِ عَدْلٍ شریکوں کے درمیان مشترکہ اشیاء کا منصفانہ قیمت سے اندازہ کرنا ٢٤٩١ : حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ :۲۴۹۱: عمران بن میسرہ ( ابوالحسن بصری ) نے ہمیں بتایا۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عبد الوارث ( بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ ایوب