صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 514 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 514

صحيح البخاری جلدم ۵۱۴ ۴۷- كتاب الشركة قَالَ خَفَّتْ أَزْوَادُ الْقَوْمِ وَأَمْلَقُوا رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: لوگوں فَأَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي کے تو شے (غزوہ ہوازن میں ) کم ہو گئے اور ان کے نَحْرِ إِبِلِهِمْ فَأَذِنَ لَهُمْ فَلَقِيَهُمْ عُمَرُ پاس کچھ نہ رہا۔تب وہ نبی ﷺ کے پاس آئے کہ اپنے اونٹ ذبح کرنے کی اجازت لیں۔آپ نے فَأَخْبَرُوْهُ فَقَالَ : مَا بَقَاؤُكُمْ بَعْدَ إِبِلِكُمْ ان کو اجازت دی۔پھر حضرت عمر ان سے ملے اور ان فَدَخَلَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے انہوں نے اپنا حال بیان کیا۔تو حضرت عمر نے کہا: وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُوْلَ اللهِ مَا بَقَاؤُهُمْ اپنے اونٹوں کے بعد تم کیسے جیو گے؟ یہ کہ کر وہ بی اے بَعْدَ إِبِلِهِمْ؟ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله کی خدمت میں آئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ ! وہ اپنے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَادِ فِي النَّاسِ يَأْتُونَ اُونٹ کھا لینے کے بعد کیسے جئیں گے۔رسول اللہ میں نے بِفَضْلِ أَزْوَادِهِمْ فَبُسِطَ لِذَلِكَ نِطَع نے فرمایا: لوگوں میں منادی کرو کہ وہ اپنے اپنے بچے وَجَعَلُوْهُ عَلَى النِطَعِ فَقَامَ رَسُوْلُ اللَّهِ ہوئے تو شے لے کر آجائیں اور اس کے لئے ایک چمڑے کا دستر خوان بچھایا گیا اور انہوں نے اپنا اپنا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَعَا وَبَرَّكَ تو شہ دستر خوان پر رکھ دیا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ ثُمَّ دَعَاهُمْ بِأَوْعِيَتِهِمْ فَاحْتَثَى کھڑے ہوئے اور آپ نے دعا کی اور اس کے لئے النَّاسُ حَتَّى فَرَغُوْا ثُمَّ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ برکت چاہی۔پھر ان سے کہا کہ اپنے تھیلے لے آؤ اور صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ لوگوں نے لپ بھر بھر کر تو شہ لینا شروع کیا۔یہاں إِلَّا اللَّهُ وَأَنِّي رَسُولُ اللهِ۔تک کہ انہوں نے اپنی ضرورت کے موافق لے لیا۔پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں۔طرفه: ۲۹۸۲ ٢٤٨٥: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ :۲۴۸۵ محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ اوزاعی حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو النَّجَاشِيَ نے ہمیں بتایا۔ابو نجاشی نے ہم سے بیان کیا۔انہوں قَالَ : سَمِعْتُ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ رَضِيَ نے کہا: میں نے حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ اللهُ عَنْهُ قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ سے سنا۔انہوں نے کہا کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے