صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 513
صحيح البخاری جلد ۴ ۵۱۳ ۴۷- كتاب الشركة عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سے، وہب نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما صلى الله أَنَّهُ قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے ۔ سمندر کے کنارے کی طرف ایک لشکر بھیجا اور ان پر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْثًا قِبَلَ السَّاحِلِ فَأَمَّرَ حضرت ابو عبیدہ بن جراح کو امیر مقرر کیا اور وہ کل عَلَيْهِمْ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاحِ وَهُمْ تین سو تھے اور میں بھی ان میں تھا۔ ہم تھا۔ ہم چل پڑے۔ ثَلَاثُ مِائَةٍ وَأَنَا فِيهِمْ فَخَرَجْنَا حَتَّى إِذَا یہاں تک کہ ہم راستے راستے ہی میں تھے کہ زاد راہ ختم ۔ تھے کہ زاد راہ ختم ہو گیا۔ كُنَّا بِبَعْضِ الطَّرِيقِ فَنِيَ الزَّادُ فَأَمَرَ حضرت ابوعبد رت ابو عبیدہ نے حکم دیا کہ لشکریوں کے تو شے جمع أَبُو عُبَيْدَةَ بِأَزْوَادِ ذَلِكَ الْجَيْشِ فَجُمِعَ کئے جائیں۔ چنانچہ سب جمع کئے گئے اور وہ دو تھیلے ذَلِكَ كُلُّهُ فَكَانَ مِزْوَدَيْ تَمْرِ فَكَانَ کھجوروں کے ہو کے ہوئے اور ہمیں ہر روز تھوڑا تھوڑا کھانے کے لئے دیتے ۔ حتی کہ وہ بھی ختم ہو گیا۔ تب ہمیں يُقَوِتُنَاهُ كُلَّ يَوْمٍ قَلِيْلًا قَلِيلًا حَتَّى فَنِيَ صرف ایک ایک کھجور ہی ملتی رہی۔ ( وہب کہتے تھے :) فَلَمْ يَكُنْ يُصِيبُنَا إِلَّا تَمْرَةٌ تَمْرَةٌ فَقُلْتُ : رض میں نے حضرت جابر سے) پوچھا: ا سے) پوچھا: ایک کھجور بھوک وَمَا يُغْنِي تَمْرَةً؟ فَقَالَ: لَقَدْ وَجَدْنَا کو کیا دُور کر سکتی ہے؟ تو انہوں نے کہا: جب وہ بھی نہ فَقْدَهَا حِيْنَ فَنِيَتْ قَالَ : ثُمَّ انْتَهَيْنَا إِلَى رہی تو ہمیں اس کی قدر ہوئی۔ (حضرت جابر) کہتے الْبَحْرِ فَإِذَا حُوْتُ مِثْلُ الظَّرِبِ فَأَكَلَ تھے: اس کے بعد ہم سمندر پر پہنچے تو کیا دیکھتے ہیں کہ مِنْهُ ذَلِكَ الْجَيْشُ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ لَيْلَةً ثُمَّ پہاڑی کی طرح ایک مچھلی ہے۔ تو لشکر نے اس سے اٹھارہ دن تک کھایا۔ پھر حضرت ابو عبیدہ نے فرمایا: أَمَرَ أَبُو عُبَيْدَةَ بِضِلَعَيْنِ مِنْ أَضْلاعِهِ اس کی پہیلیوں میں سے دو پسلیاں کھڑی کی جائیں فَنُصِبَا ثُمَّ أَمَرَ بِرَاحِلَةٍ فَرُحِلَتْ ثُمَّ اور وہ کھڑی کی گئیں۔ پھر فرمایا: ایک اونٹنی گزاری مَرَّتْ تَحْتَهُمَا فَلَمْ تُصِبْهُمَا ۔ جائے۔ اس پر کجاوا رکھا گیا اور وہ ان کے نیچے سے آسانی سے گزر گئی۔ اس نے انہیں چھوا تک نہیں۔ اطرافه: ۲۹۸۳، ٤٣٦٠، ٤٣٦١ ، ٤٣٦٢، 5493، 5494 ٢٤٨٤: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مَرْحُوْمٍ ۲۴۸۴: بشر بن مرحوم نے ہم سے بیان کیا کہ حاتم حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ بن اسماعیل نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یزید بن أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ابی عبید سے، انہوں نے حضرت سلمہ بن اکوع)