صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 471 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 471

صحيح البخاري - جلد ۴ ۴۷۱ ٤٦- كتاب المظالم رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى الله کہ ان کی ماں حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے جو نبی صلى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهَا عَنْ رَسُولِ اللهِ ﷺ کی زوجہ تھیں، رسول الله الله علیہ سے روایت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّهُ سَمِعَ کرتے ہوئے انہیں بتایا کہ آپ نے اپنے حجرہ کے دروازے پر کچھ جھگڑا سنا۔ تو آپ اُن آدمیوں کے خُصُوْمَةً بِبَابِ حُجْرَتِهِ فَخَرَجَ إِلَيْهِمْ پاس آئے اور آپ نے فرمایا: میں ایک بشر ہی ہوں اور فَقَالَ: إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ وَإِنَّهُ يَأْتِينِي میرے پاس ایک فریق آتا ہے تو ہو سکتا ہے کہ تم میں الْخَصْمُ فَلَعَلَّ بَعْضَكُمْ أَنْ يَكُوْنَ أَبْلَغَ سے کوئی دوسرے سے اپنے مطلب کو زیادہ خوبی سے مِنْ بَعْضٍ فَأَحْسِبُ أَنَّهُ صَدَقَ فَأَقْضِيَ بیان کرنے والا ہو اور میں سمجھ لوں کہ اس نے سچ کہا لَهُ بِذَلِكَ فَمَنْ قَضَيْتُ لَهُ بِحَقِّ مُسْلِم ہے اور اس کے بیان پر اس کے حق میں فیصلہ کر دوں ۔ اس لئے اگر میں نے ایک شخص کو کسی مسلم کا حق فَإِنَّمَا هِيَ قِطْعَةٌ مِنَ النَّارِ فَلْيَأْخُذْهَا أَوْ نا واجب طور پر ) دلانے کا فیصلہ کر دیا تو یقین کر لو کہ لِيَتْرُكْهَا ۔ وہ صرف آگ کا ہی ایک ٹکڑا ہے جو اُسے دیا جا رہا ہے۔ چاہے اسے لے لے، چاہے اسے چھوڑ دے۔ اطرافه ٢٦٨٠، ٦٩٦٧، ٧١٦٩، ۷۱۸۱، 7185۔ /////// تشريح : إِثْمُ مَنْ خَاصَمَ فِي بَاطِلٍ وَهُوَ يَعْلَمُهُ : باب ۱۵ میں جس شخص کا ذکر باب ۱۵ جس تھا ، اس باب میں ایسے ہی شخص کے متعلق ایک بات بتائی گئی ہے کہ وہ دوسروں کا حق مارنے کے لئے چرب زیبا زبانی سے کام لیتا ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ایسا شخص جوا با شخص جو اپنی چرب زبانی اور چالاکی سے کسی کا سے کسی کا حق لیتا ہے تو گویا وہ آگ مول لیتا ہے یعنی فساد کی بنیاد ڈالتا ہے۔ جس کے بدنتائج آگ کی طرح تباہ کن ہوں گے۔ یہاں تک کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اُس کے حق میں فیصلہ دے دینا بھی اُس کے لئے جواز کی صورت پیدا نہیں کر سکتا۔ بَاب ۱۷ : إِذَا خَاصَمَ فَجَرَ جب کوئی جھگڑے اور گالی دے ٢٤٥٩: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ ۲۴۵۹ بشر بن خالد نے ہم سے بیان کیا کہ محمد بن أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ جعفر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ سے، شعبہ نے سُلَيْمَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ سلیمان سے ، سلیمان نے عبداللہ بن مرہ سے، عبداللہ مَّسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو نے مسروق سے، مسروق نے حضرت عبداللہ بن عمرو