صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 21 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 21

صحيح البخاری جلد ۴ ۲۱ ۳۴- كتاب البيوع مذکور ہے، اصل مقصود نہیں۔بلکہ اس کا بیان زیر باب ۸۱،۸۰ میں مفصل آئے گا۔ایسا معلوم ہوتا ہے چونکہ صرافہ کا تعلق سونے چاندی کے مبادلہ سے ہے اور ظاہر ہے کہ زرمبادلہ اشیائے تجارت کے ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں منتقل ہونے کا بڑا ذریعہ رہا ہے۔اس لئے متعلقہ روایت سے استدلال کیا گیا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں صرافہ کا کاروبار موجود تھا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے جائز قرار دیا؟ بشرطیکہ مبادلہ نقد بہ نقد ہو اور اس میں سود کا شائبہ نہ پایا جائے۔جن لوگوں کا یہ خیال ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اس قسم کا سود نہ تھا جو آج کل کاروباری دنیا میں اشیاء کی پیداوار میں رائج ہے، اُن کا خیال درست نہیں۔روایت کی سند میں جس ابو منہاں راوی کا ذکر ہے یہ وہ نہیں ہیں جو حضرت ابو برزہ اسلمی کے ساتھی تھے۔اُن کا نام سیار بن سلامہ ہے۔جبکہ ان کا نام عبدالرحمن بن مطعم ہے۔(فتح الباری جز پہ صفحہ ۳۷۷) بَاب ٩ : الْخُرُوجُ فِي التِّجَارَةِ تجارت کے لئے باہر جانا وَقَوْلُ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ: فَانْتَشِرُوا فِي اور اللہ عز وجل کا یہ فرمانا: زمین میں پھیل جاؤ اور الْأَرْضِ وَابْتَغُوْا مِنْ فَضْلِ اللهِ اللہ تعالیٰ کے فضل کی جستجو کرو۔(الجمعة: ۱۱) ٢٠٦٢: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ ۲۰۶۲ محمد بن سلام نے مجھ سے بیان کیا کہ مخلد بن یزید أَخْبَرَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ أَخْبَرَنَا ابْنُ نے ہمیں بتایا۔ابن جریج نے ہمیں خبر دی، کہا: عطاء جُرَيْجٍ قَالَ : أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ عَنْ عُبَيْدِ بن ابي رباح) نے مجھے بتایا۔عبید بن عمیر سے مروی ابْنِ عُمَيْرٍ أَنَّ أَبَا مُوسَى الْأَشْعَرِيَّ ہے کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری نے حضرت عمر بن خطاب ہ سے ملاقات کے لئے اجازت طلب کی تو انہیں اسْتَأْذَنَ عَلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اجازت نہ دی گئی اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ (حضرت عمر ) اللهُ عَنْهُ فَلَمْ يُؤْذَنْ لَّهُ وَكَأَنَّهُ كَانَ مشغول تھے۔حضرت ابو موسیٰ واپس چلے گئے۔اتنے مَشْعُوْلًا فَرَجَعَ أَبُو مُوسَى فَفَرَغَ عُمَرُ میں حضرت عمر فارغ ہوئے اور فرمایا: کیا عبداللہ بن فَقَالَ: أَلَمْ أَسْمَعْ صَوْتَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قیس (ابو موسیٰ) کی آواز میں نے نہ سنی تھی؟ انہیں قَيْسِ انْذَنُوا لَهُ قِيْلَ: قَدْ رَجَعَ فَدَعَاهُ (اندر آنے کی اجازت دو۔آپ سے کہا گیا کہ وہ تو