صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 392
صحيح البخاری جلد ۴ ۳۹۲ ۴۳- كتاب الاستقراض عَنْ هِلَالِ بْنِ عَلِيّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہلال بن علی سے، ہلال ابْنِ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ الله نے عبد الرحمن بن ابی عمرہ سے عب ن بن ابی عمرہ سے، عبدالرحمن نے حضرت عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ قَالَ: مَا مِنْ مُّؤْمِنٍ إِلَّا وَأَنَا أَوْلَى بِهِ فِي عليه وسلم نے فرمایا: کوئی مومن ایسا نہیں جس سے میرا الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ اقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ دنیا و آخرت میں سب سے زیادہ نزدیکی رشتہ نہ ہو۔ النَّبِيُّ أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ اگر چاہو تو تم یہ آیت پڑھ لو : نبی مومنوں پر خود اُن کے (الاحزاب: ٧) فَأَيُّمَا مُؤْمِنٍ مَّاتَ وَتَرَكَ اپنے نفوں سے بھی زیادہ سے بھی زیادہ شفقت کرنے والا ہے۔ جو مومن فوت ہو اور مال چھوڑ جائے تو اُس کی برادری مَالًا فَلْيَرِثُهُ عَصَبَتُهُ مَنْ كَانُوا وَمَنْ تَرَكَ دَيْنَا أَوْ ضَيَاعًا فَلْيَأْتِنِي فَأَنَا مَوْلَاهُ۔ اُس کی وارث ہو ہوگی، جو بھی وہ ہوں۔ اور جو جو کوئی قرضہ یا بال بچہ چھوڑ جائے تو میرے پاس آئے۔ میں اُس کا ولی ہوں ۔ إطرافه ۲۲۹۸، ۲۳۹۸، 47۸۱، 5371، 6731، ٦٧٤٥، ٦٧٦٣۔ تشريح : الصَّلَاةُ عَلَى مَنْ تَرَكَ دَینا : روایات مندرجہ زیر اب سے نہ پایا جاتاہے کہ نماز جنازہ پڑھنے کا حق اُس وقت تک ہوتا ہے جب مسلمان ایک دوسرے کے حقوق سے سبکدوش ہوں۔ اگر ان میں سے کوئی مقروض ہونے کی حالت میں فوت ہوا ہو تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ایسے شخص کی نماز جنازہ نہ پڑھتے تا وقتیکہ اُس کا قرض ادا نہ ہو جائے یا کوئی اور شخص اُس کی ادائیگی کی ذمہ داری نہ لے لے۔ اس امر سے قرض ادا کرنے کی اہمیت واضح ہے اور اسی اہمیت کی اہمیت کی نسبت سے عدم ادائیگی کے گناہ کی عظمت بھی۔ غرض اس باب میں قرض ادا نہ کرنے کے گناہ کی نوعیت بتائی گئی ہے۔ اس تعلق میں کتاب الکفالة باب ۳ روایت نمبر ۲۲۹۵ دیکھئے۔ اور محولہ بالا آیت پوری یہ ہے : النَّبِيُّ أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهْتُهُمْ وَأُولُوا الْاَرْحَامِ بَعْضُهُمْ أَوْلَى بِبَعْضٍ فِي كِتَابِ اللَّهِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُهَاجِرِينَ إِلَّا أَنْ تَفْعَلُوا إِلَى أَوْلِيَاءِ كُم مَّعْرُوفًا كَانَ ذَلِكَ فِي الْكِتَابِ مَسْطُورًا (الاحزاب : ۷) { نبی مومنوں پر ان کی اپنی جانوں سے بھی زیادہ حق رکھتا ہے اور اُس کی بیویاں اُن کی مائیں ہیں۔ اور جہاں تک رحمی رشتے والوں کا تعلق ہے تو ان میں سے بعض اللہ کی کتاب میں (مندرج احکام کے مطابق ) بعض پر اولیت رکھتے ہیں یہ نسبت دوسرے مومنین اور مہاجرین کے۔ سوائے اس کے کہ تم اپنے دوستوں سے ( بطور احسان ) کوئی نیک سلوک کرو۔ یہ سب باتیں کتاب میں لکھی ہوئی موجود ہیں ۔}