صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 379 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 379

صحيح البخاری جلدم ٣٧٩ ۴۳ - كتاب الاستقراض حَكَمْتُمْ بَيْنَ النَّاسِ اَنْ تَحْكُمُوا ہیں اور جب تم لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل بِالْعَدْلِ إِنَّ اللهَ نِعِمَّا يَعِظُكُمْ بِهِ إِنَّ سے فیصلہ کیا کرو۔اللہ تعالیٰ جو تمہیں نصیحت کرتا ہے وہ اللهَ كَانَ سَمِيعًا بَصِيرًا ( النساء: ٥٩) بہت اچھی ہے اور اللہ تعالیٰ بہت ہی سننے والا اور خوب دیکھنے والا ہے۔۲۳۸۸ : حَدَّثَنَيْ أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ :۲۳۸۸ احمد بن یونس نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُوْ شِهَابٍ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ ابو شہاب نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اعمش سے، اعمش زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ أَبِي ذَرٍ رَضِيَ الله نے زید بن وہب سے، زید نے حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ عَنْهُ قَالَ: كُنتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى الله سے روایت کی۔وہ کہتے تھے: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا أَبْصَرَ يَعْنِي أُحُدًا کے ساتھ تھا۔جب آپ نے اُحد پہاڑ کو دیکھا تو آپ نے فرمایا: یہ ( پہاڑ ) میرے لئے سونا بنادیا جائے تو بھی مجھے پسند نہیں کہ اس میں سے ایک دینار میرے ذَهَبًا قَالَ: مَا أُحِبُّ أَنَّهُ تَحَوَّلَ لِيْ يَمْكُثُ عِنْدِي مِنْهُ دِيْنَارٌ فَوْقَ ثَلَاثِ پاس تین دن سے زیادہ رہے، بجز اُس دینار کے جو إِلَّا دِيْنَارًا أَرْصُدُهُ لِدَيْنِ ثُمَّ قَالَ: إِنَّ قُرضہ ادا کرنے کے لئے رکھوں۔پھر آپ نے فرمایا: الْأَكْثَرِيْنَ هُمُ الْأَقَلُوْنَ إِلَّا مَنْ قَالَ جتنا زیادہ کوئی دولت مند ہے اتنا ہی زیادہ وہ محتاج بِالْمَالِ هَكَذَا وَهَكَذَا وَأَشَارَ ہے، سوائے اُس شخص کے جو مال اس اس طرح خرچ أَبُو شِهَابٍ بَيْنَ يَدَيْهِ وَعَنْ يَمِيْنِهِ وَعَنْ کرے اور ابو شہاب نے اپنے سامنے اور اپنے دائیں شِمَالِهِ وَقَلِيْلٌ مَّا هُمْ وَقَالَ: مَكَانَكَ اور اپنے بائیں اشارہ کیا اور ایسے بہت تھوڑے ہیں۔وَتَقَدَّمَ غَيْرَ بَعِيْدٍ فَسَمِعْتُ صَوْتًا آپ نے فرمایا: یہیں ٹھہرو اور خود تھوڑی دور آگے فَأَرَدْتُ أَنْ آتِيَهُ ثُمَّ ذَكَرْتُ قَوْلَهُ: گئے۔میں نے کچھ آواز سنی اور چاہا کہ میں بھی آپ مَكَانَك حَتَّى آتِيكَ فَلَمَّا جَاءَ قُلْتُ: يَا کے پاس جاؤں۔میں نے پھر آپ کی یہ بات یاد کی کہ یہیں ٹھہرو! یہاں تک کہ میں تمہارے پاس آ جاؤں۔رَسُوْلَ اللهِ الَّذِي سَمِعْتُ أَوْ قَالَ: جب آپ آئے ، میں نے کہا: یا رسول اللہ ! یہ میں نے الصَّوْتُ الَّذِي سَمِعْتُ قَالَ وَهَلْ جونا یا کہا: وہ آواز جو میں نے سنی (وہ کیا تھی ؟ ) آپ سَمِعْتَ؟ قُلْتُ: نَعَمْ قَالَ: أَتَانِي نے فرمایا کیا تم نے ( وہ آواز سنی تھی ؟ میں نے عرض