صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 361
صحيح البخاري - جلد ۴ ۳۶۱ ۴۲ - كتاب المساقاة بَاب ۱۰ : مَنْ رَّأَى أَنَّ صَاحِبَ الْحَوْضِ وَالْقِرْبَةِ أَحَقُّ بِمَائِهِ جو شخص یہ سمجھے کہ حوض اور مشک والا اپنے پانی کا زیادہ حق دار ہے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَدَحٍ فَشَرِبَ ٢٣٦٦: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ ٢٣٦٦: قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالعزیز عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو حازم سے، ابو حازم نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ أُتِيَ رَسُولُ اللهِ حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک پیالہ لایا گیا ۔ آپ نے (اس سے) پیا اور آپ وَعَنْ يَمِينِهِ غُلَامٌ هُوَ أَحْدَثُ الْقَوْمِ کے داہنے ہاتھ ایک لڑکا تھا جو جس میں سب سے چھوٹا وَالْأَشْيَاخُ عَنْ يَسَارِهِ قَالَ يَا غُلَامُ تھا اور بڑی عمر کے لوگ آپ کی بائیں طرف تھے۔ أَتَأْذَنُ لِي أَنْ أُعْطِيَ الْأَشْيَاخَ فَقَالَ آپ نے فرمایا: لڑکے کیا تم مجھے اجازت دیتے ہو کہ مَا كُنتُ لِأُوْثِرَ بِنَصِيْنِي مِنْكَ أَحَدًا میں یہ ان بڑوں کو دوں؟ اس نے کہا: یا رسول الله ! آپ سے جو حصہ مجھے ملا ہے، وہ تو میں کسی کو دینے کا يَا رَسُولَ اللَّهِ فَأَعْطَاهُ إِيَّاهُ۔ نہیں ۔ تو آپ نے وہ ( پیالہ ) اسی کو دے دیا۔ اطرافه: ٢٣٥١ ، ٢٤٥١ ، ٢٦٠٢، ٢٦٠٥، ٥٦٢٠۔ ٢٣٦٧: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۲۳۶۷ : محمد بن بشار نے ہمیں بتایا۔ غندر نے ہم سے حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمد بن زیاد ابْنِ زِيَادٍ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ سے روایت کی ۔ ( انہوں نے کہا: ) میں نے حضرت عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَأَذُوْدَنَّ سے روایت کرتے تھے۔ آپ نے فرمایا: اس کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے میں اپنے حوض پر رِجَالًا عَنْ حَوْضِي كَمَا تُذَادُ الْغَرِيبَةُ سے کچھ لوگوں کو اسی طرح با یک دوں گا ، ہانک گا ؟ جس طرح مِنَ الإِبِلِ عَنِ الْحَوْضِ۔ حوض سے پرائے اونٹ ہانک دیئے جاتے ہیں ۔ ٢٣٦٨ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۲۳۶۸ : عبد اللہ بن محمد نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ عبد الرزاق نے ہمیں خبر دی کہ معمر نے ایوب اور کثیر