صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 342
صحيح البخاری جلدم ۳۴۲ ا - كتاب الحرث والمزارعة مَا لِلْمُهَاجِرِيْنَ وَالْأَنْصَارِ لَا يُحَدِّثُونَ بولوں گا تو سزا پاؤں گا ) اور وہ کہتے ہیں: ان مہاجرین مِثْلَ أَحَادِيثِهِ وَإِنَّ إِخْوَتِي مِنَ اور انصار کو کیا ہے کہ وہ ان (ابو ہریرہ) کی طرح حدیثیں بیان نہیں کرتے۔حالانکہ بات یہ ہے کہ میرے مہاجر الْمُهَاجِرِينَ كَانَ يَشْغَلُهُمُ الصَّفْقُ بھائیوں کو بازاروں میں خرید و فروخت مشغول رکھتی اور صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى مِلْءِ بِالْأَسْوَاقِ وَإِنَّ إِخْوَتِي مِنَ الْأَنْصَارِ میرے بھائی انصار کو اپنی ملکیتوں میں کام کاج مشغول كَانَ يَشْغَلُهُمْ عَمَلُ أَمْوَالِهِمْ وَكُنْتُ رکھتا اور میں ایک مسکین آدمی تھا۔پیٹ بھر کر رسول اللہ امْرَأَ مِسْكِيْنًا أَلْزَمُ رَسُوْلَ اللهِ کے ساتھ چمٹ رہتا اور جب یہ لوگ نہ ہوتے تو میں موجود ہوتا اور جب یہ بھول جاتے تو میں یاد رکھتا اور نبی ﷺ نے ایک دن فرمایا: تم میں سے جو کوئی بھی بَطْنِي فَأَحْضُرُ حِيْنَ يَغِيْبُونَ وَأَعِيْ اپنے کپڑے کو جب تک میں اپنی بات ختم نہ کرلوں، حِيْنَ يَنْسَوْنَ وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله پھیلائے رکھے گا؛ پھر وہ اس کو سمیٹ کر اپنے سینے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا لَّنْ يَبْسُطُ أَحَدٌ سے لگالے گا تو وہ میری بات کبھی نہیں بھولے گا۔چنانچہ میں نے چادر بچھا دی۔اس کے سوا مجھ پر کوئی مِنْكُمْ ثَوْبَهُ حَتَّى أَقْضِيَ مَقَالَتِي هَذِهِ کپڑا نہ تھا۔جب نبی ﷺ نے اپنی بات ختم کی تو ثُمَّ يَجْمَعَهُ إِلَى صَدْرِهِ فَيَنْسَى مِنْ میں نے اس کو سمیٹ کر اپنے سینے سے لگا لیا۔اسی مَّقَالَتِي شَيْئًا أَبَدًا فَبَسَطْتُ نَمِرَةً ذات کی قسم ہے جس نے آنحضرت ﷺ کو سچائی کے لَيْسَ عَلَيَّ ثَوْبٌ غَيْرُهَا حَتَّى قَضَى ساتھ بھیجا تھا! میں آپ کی اس گفتگو کو آج تک نہیں بھولا اور اللہ کی قسم ! اگر یہ دو آیتیں کتاب اللہ میں نہ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَقَالَتَهُ ہوتیں تو میں تم کو کبھی کچھ نہ بتاتا۔یعنی جو لوگ اس کلام ثُمَّ جَمَعْتُهَا إِلَى صَدْرِي فَوَالَّذِي کو جو ہم نے کھلے کھلے نشانوں اور ہدایت پرمشتمل نازل بَعَثَهُ بِالْحَقِّ مَا نَسِيْتُ مِنْ مَّقَالَتِهِ کیا ہے، بعد اس کے کہ ہم نے اسے اس کتاب میں کھول کر بیان کر دیا ہے، چھپاتے ہیں۔[ ایسے ہی لوگ تِلْكَ إِلَى يَوْمِي هَذَا وَاللَّهِ لَوْلَا آيَتَانِ ہیں جن پر اللہ لعنت کرتا ہے اور دوسرے لعنت کرنے والے في كِتَابِ اللهِ مَا حَدَّثْتُكُمْ شَيْئًا بھی لعنت کرتے ہیں۔سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے أَبَدًا إِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ توبہ کی اور اصلاح کی اور (اللہ کے نشانات کو ) کھول کھول