صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 318
صحيح البخاري - جلد ۴ ۳۱۸ ۴-۱- كتاب الحرث والمزارعة ريم قَالَ مَا بِالْمَدِينَةِ أَهْلُ بَيْتِ هِجْرَةٍ إِلَّا کہتے تھے : مدینہ میں کسی مہاجر کا گھرانہ ایسا نہ تھا جو يَزْرَعُوْنَ عَلَى الثُّلُثِ وَالرُّبُعِ وَزَارَعَ تہائی یا چوتھائی بٹائی پر کاشت نہ کرتے ہوں۔ اور عَلِيٌّ وَسَعْدُ بْنُ مَالِكِ وَعَبْدُ اللهِ حضرت علیؓ، حضرت سعد بن مالک ، حضرت عبداللہ ابْنُ مَسْعُوْدٍ وَعُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بنِ مسعود، عمر بن عبدالعزیز، قاسم ، عروہ اور حضرت وَالْقَاسِمُ وَعُرْوَةُ وَآلُ أَبِي بَكْرِ ابوبکر کے خاندان کے لوگ اور حضرت عمرؓ اورد عمر اور حضرت علی کے خاندان کے افراد اور ابن سیرین سب بٹائی وَآلُ عُمَرَ وَآلُ عَلِيٌّ وَابْنُ سِيرِينَ وَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْأَسْوَدِ كُنتُ کیا کرتے تھے۔ اور عبد الرحمن بن اسود نے بیان کیا کہ میں عبدالرحمن بن یزید کی کھیتی میں شریک ہوا کرتا أُشَارِكُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ فِي تھا۔ اور حضرت عمر نے لوگوں سے اس شرط پر بٹائی کی الزَّرْعِ وَعَامَلَ عُمَرُ النَّاسَ عَلَى إِنْ کہ اگر بی عمر کا ہوتو کھیتی کی پیداوار کا نصف اُن کا جَاءَ عُمَرُ بِالْبَدْرِ مِنْ عِنْدِهِ فَلَهُ الشَّطْرُ ہوگا۔ لیکن اگر تم دوسرے لوگ لائیں تو اُن کا اتنا حصہ وَإِنْ جَاءُوْا بِالْبَدْرِ فَلَهُمْ كَذَا ، وَقَالَ ہوگا۔ حسن (بصری) کہتے تھے: اس میں کوئی حرج الْحَسَنُ لَا بَأْسَ أَنْ تَكُوْنَ الْأَرْضُ نہیں کہ دو اشخاص میں سے کسی ایک کی زمین ہو۔ پھر لِأَحَدِهِمَا فَيُنْفِقَانِ جَمِيعًا فَمَا خَرَجَ وہ دونوں مل کر زمین کی کاشت میں خرچ کریں اور جو فَهُوَ بَيْنَهُمَا وَرَأَى ذَلِكَ الزُّهْرِيُّ پیداوار ہو ، وہ ان میں نصف نصف ہو۔ اور زہری کا وَقَالَ الْحَسَنُ لَا بَأْسَ أَنْ يُجْتَنَى بھی یہی خیال تھا۔ اور حسن نے کہا: کوئی حرج نہیں کہ الْقُطْنُ عَلَى النِصْفِ وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ کپاس کی آدھوں آدھ پر چنائی ہو اور ابراہیم (نخعی)، وَابْنُ سِيرِينَ وَعَطَاءٌ وَالْحَكَمُ ابن سیرین، عطاء، حکم ، زہری اور قتادہ نے کہا ہے: وَالزُّهْرِيُّ وَقَتَادَةُ لَا بَأْسَ أَنْ يُعْطِيَ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ ( بافندہ کو کپڑا تہائی، الثَّوْبَ بِالثُّلُثِ أَوِ الرُّبُعِ وَنَحْوِهِ۔ چوتھائی یا اس سے کم و بیش بننے کی اجرت میں دیا وَقَالَ مَعْمَرٌ لَا بَأْسَ أَنْ تُكْرَى الْمَاشِيَةُ جائے ۔ اور معمر نے کہا: اس بات میں بھی کوئی حرج عَلَى الثُّلُثِ وَالرُّبُعِ إِلَى أَجَلٍ مُّسَمًّى نہیں کہ کوئی جانور ایک معین مدت کے لئے تہائی یا چوتھائی حصہ آمد کا لینے کی شرط پر دیا جائے ۔