صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 317 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 317

صحيح البخاري - جلد ۴ ۳۱۷ ۴-۱- كتاب الحرث والمزارعة حَرَّقَ نَخْلَ بَنِي النَّضِير : روایت نمبر ۲۳۲۶ میں اس بات کا ذکر ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو نضیر کے باغات کٹوا دیئے۔ بنو نضیر یہودیوں کا قبیلہ تھا اور ان کی عہد شکنی کی وجہ سے ان پر جب حملہ کیا گیا تو اُن کے کھجوروں کے درخت جلوا دیئے گئے ؛ تاکہ میدان صاف ہو جائے اور دشمن کو چھپ رہنے اور کمین گاہ سے مسلمانوں پر حملہ کا موقع نہ ملے۔ حدیث کے آخر میں جس شعر کا ذکر کیا گیا ہے، وہ حضرت حسان رضی اللہ عنہ کا ہے۔ بوہرہ وہ مقام تھا، جہاں بنونضیر کے باغات تھے اور بنی لوئی قریش کو کہتے ہیں ۔ (عمدۃ القاری جزء ۲ صفحہ ۱۶۳) باب ۷ ۲۳۲۷ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۲۳۲۷ : محمد بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ ( بن مبارک) نے ہمیں خبر دی ۔ یحی بن سعید نے ہمیں بن قیس انصاری سے روایت کی سَعِيدٍ عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ قَيْسِ الْأَنْصَارِي بتایا۔ انہوں نے حنظلہ بن میں الفه کہ انہوں نے حضرت رافع بن خدیج سے سنا۔ وہ کہتے سَمِعَ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ قَالَ كُنَّا تھے: مدینے والوں میں سب سے زیادہ کھیت ہمارے أَكْثَرَ أَهْلِ الْمَدِينَةِ مُزْدَرَعًا كُنَّا تھے، جو ہم بٹائی پر دیا کرتے۔ اس شرط پر کہ زمین کے نُكْرِي الْأَرْضَ بِالنَّاحِيَةِ مِنْهَا مُسَمَّى ایک معین حصہ کی پیدا وار زمین کے مالک کے لئے لِسَيِّدِ الْأَرْضِ قَالَ فَمِمَّا يُصَابُ ہوگی ۔ وہ کہتے تھے کہ کبھی ایسا ہوتا کہ وہ حصہ خراب ہو جاتا اور باقی زمین محفوظ رہتی اور کبھی ایسا ہوتا کہ باقی ذَلِكَ وَتَسْلَمُ الْأَرْضُ وَمِمَّا يُصَابُ ساری زمین خراب ہو جاتی اور وہ حصہ محفوظ رہتا۔ اس الْأَرْضُ وَيَسْلَمُ ذَلِكَ فَنُهِينَا وَأَمَّا لئے ہمیں (اس کی ) ممانعت کی گئی سونے اور چاندی الذَّهَبُ وَالْوَرِقُ فَلَمْ يَكُنْ يَوْمَئِذٍ۔ کے بدلے ٹھیکہ دینے ) کا اُن دنوں رواج نہ تھا۔ اطرافه: ۲۲٨٦، ۲۳۳۲، ٢٣٤٤، ٢٧٢٢۔ تشریح : یہ باب بغیر عنوان کے ہے اور اس میں صرف ایک روایت پر اکتفا کیا گیا ہے۔ جس میں مزارعت کی وہ صورت بیان کی گئی ہے جو مزارع کے لئے نقصان دہ ہے۔ اس لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو اختیار کرنے سے روک دیا۔ بَاب ۸ : الْمُزَارَعَةُ بِالشَّطْرِ وَنَحْوِهِ نصف حصہ یا اس سے کم و بیش حصہ پر بٹائی کرنا وَقَالَ قَيْسُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ اور قیس بن مسلم نے ابو جعفر سے روایت نقل کی کہ وہ