صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 283
صحيح البخاری جلد ۴ ۲۸۳ ٤٠ - كتاب الوكالة بَاب : وَكَالَةُ الشَّرِيكِ الشَّرِيْكَ فِي الْقِسْمَةِ وَغَيْرَهَا ایک شریک کا تقسیم وغیرہ میں دوسرے شریک کو کام سپرد کرنا وَقَدْ أَشْرَكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی کو اپنی قربانی میں عَلِيًّا فِي هَدْيِهِ ثُمَّ أَمَرَهُ بِقِسْمَتِهَا۔شریک کیا۔پھر اُن کو حکم دیا کہ اس کا گوشت مستحقین میں بانٹ دیں۔۲۲۹۹: حَدَّثَنَا قَبِيْصَةُ حَدَّثَنَا ۲۲۹۹ قبیصہ ( بن عقبہ ) نے ہم سے بیان کیا کہ سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيْحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ سِفیان ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن ابی عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى بیج سے ،انہوں نے مجاہد سے، ہمجاہد نے عبدالرحمن بن اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَمَرَنِي ابی لیلیٰ سے، عبدالرحمن نے حضرت علی رضی اللہ عنہ عَنْ عَلِيّ رَضِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ أَتَصَدَّقَ بِجِلَالِ الْبُدْنِ الَّتِي نُحِرَتْ عَلیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ میں ان قربانی کے وَبِجُلُوْدِهَا۔اونٹوں کی جھولیں اور ان کی کھالیں صدقے میں دے دوں جو ذبح کئے گئے تھے۔اطرافه: ۱۷۰۷، ۱۷۱٦ ، ۱۷۱٦م، ۱۷۱۷، ۱۷۱۸ ۲۳۰۰ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ ۲۳۰۰ عمرو بن خالد نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یزید ( بن ابی حبیب) سے، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ یزید نے ابوالخیر سے، ابوالخیر نے حضرت عقبہ بن عامر النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے يَقْسِمُهَا عَلَى صَحَابَتِهِ فَبَقِيَ عَتُودٌ ان کو چند بکریاں دیں کہ انہیں آپ کے صحابہ میں فَذَكَرَهُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ بانٹ دیں تو ایک سال کا بکری کا بچہ بیچ رہا تو انہوں ضَحَ بِهِ أَنْتَ۔نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا۔آپ نے اطرافه: ٢٥٠٠، ٥٥٤٧، ٥٥٥٥ فرمایا تم خود اس کی قربانی دے دو۔