صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 278
صحيح البخاري - جلد ۴ ۲۷۸ ٣٩- كتاب الكفالة عَلَيْهِمْ فَقَالُوْا لَهُ إِنَّا كُنَّا أَجَرْنَا ہم نے تو ابوبکر کو اس شرط پر پناہ دی تھی کہ وہ اپنے گھر أَبَا بَكْرٍ عَلَى أَنْ يَعْبُدَ رَبَّهُ فِي دَارِهِ میں اپنے رب کی عبادت کرتا رہے۔ لیکن انہوں نے پنے رب کی عبادت کرتا ہے لیکن انہوں نے وَإِنَّهُ جَاوَزَ ذَلِكَ فَابْتَنَى مَسْجِدًا اس شرط کی پرواہ نہ کی اور اپنے گھر کے صحن میں مسجد بنا بِفِنَاءِ دَارِهِ وَأَعْلَنَ الصَّلَاةَ وَالْقِرَاءَةَ کی ہے اور نماز اور قرآن اعلامیہ پڑھنا شروع کر دیا ہے۔ ہمیں ڈر ہے کہ وہ ہمارے لڑکوں اور ہماری عورتوں کو وَقَدْ خَشِيْنَا أَنْ يَفْتِنَ أَبْنَاءَنَا وَنِسَاءَنَا گمراہ کر دے گا۔ تم اس کے پاس جاؤ۔ اگر وہ پسند فَأْتِهِ فَإِنْ أَحَبَّ أَنْ يَقْتَصِرَ عَلَى أَنْ کرے کہ اپنے گھر کے اندر ہی رہ کر اپنے رب کی يَعْبُدَ رَبَّهُ فِي دَارِهِ فَعَلَ وَإِنْ أَبَى إِلَّا عبادت کرے تو کرے ورنہ اگر اعلانیہ ہی پڑھنے پر أَنْ يُعْلِنَ ذَلِكَ فَسَلْهُ أَنْ يَرُدَّ إِلَيْكَ مصر رہے تو اسے کہو: تمہاری (امان کی ) ذمہ داری ذِمَّتَكَ فَإِنَّا كَرِهْنَا أَنْ تُخْفِرَكَ وَلَسْنَا تمہیں واپس کر دے۔ کیونکہ ہمیں یہ برا معلوم ہوتا اور ہم کو) مُقِرِّيْنَ لِأَبِي بَكْرٍ الإِسْتِعْلان ہے کہ تمہاری ذمہ داری توڑیں اور ہم تو (ابوبکر کو کبھی بھی اعلانیہ عبادت کرنے نہیں دیں گے۔ حضرت ☆ قَالَتْ عَائِشَةُ فَأَتَى ابْنُ الدَّغِنَةِ عائشہ کہتی تھیں کہ ابن دغنہ کہ ابن دغنہ حضرت ابو بکر کے کے پاس آیا أَبَا بَكْرٍ فَقَالَ قَدْ عَلِمْتَ الَّذِي اور کہنے لگا: آپ کو اس شرط کا علم ہی ہے جس پر میں عَقَدْتُ لَكَ عَلَيْهِ فَإِمَّا أَنْ تَقْتَصِرَ نے آپ کی خاطر عہد کیا تھا۔ اس لئے یا تو آپ اس پر عَلَى ذَلِكَ وَإِمَّا أَنْ تَرُدَّ إِلَيَّ ذِمَّتِي قائم رہیں ورنہ میری ذمہ داری مجھے واپس کر دیں۔ فَإِنِّي لَا أُحِبُّ أَنْ تَسْمَعَ الْعَرَبُ أَنِّي کیونکہ میں پسند نہیں کرتا کہ عرب یہ بات سنیں کہ جس أُخْفِرْتُ فِي رَجُلٍ عَقَدْتُ لَهُ قَالَ شخص کو میں نے پناہ دی تھی، اس کے بارے میں بد عہدی کی گئی۔ حضرت ابوبکر نے کہا: میں آپ کی پناہ أَبُو بَكْرٍ إِنِّي أَرُدُّ إِلَيْكَ حِوَارَكَ آپ کو واپس کرتا ہوں اور اللہ ہی کی پناہ پر راضی ہوں وَأَرْضَى بِجِوَارِ اللَّهِ وَرَسُوْلُ اللَّهِ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان دنوں مکہ میں ہی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَئِذٍ بِمَكَّةَ ھے ۔ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے تمہاری فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہجرت کا مقام دکھایا گیا ہے۔ میں نے ایک کھاری الفاظ لابي بكر " فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں۔ ( فتح الباری جزء ۴۰ حاشیہ صفحہ ۶۰۰ )