صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 256
صحيح البخاري - جلد ۴ ۲۵۶ ۳۷- كتاب الإجارة بَاب ۱۸ : خَرَاجُ الْحَجَّامِ حجام کی اُجرت ( کے بارے میں حکم ) ۲۲۷۸ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۲۲۷۸ موسیٰ بن اسماعیل نے ہمیں بتایا۔ وہیب حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ نے ہم سے بیان کیا کہ ابن طاؤس نے ہمیں بتایا۔ أَبِيْهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا انہوں نے اپنے باپ سے، اور اُن کے باپ نے قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے وَأَعْطَى الْحَجَّامَ أَجْرَهُ۔ اور حجام کو اُس کی اُجرت دی۔ اطرافه: ۱۸۳۵، ۱۹۳۸، ۱۹۳۹، ۲۱۰۳، ۲۲۷۹، ٥٦٩١، ٥٦٩٤، ٥٦٩٥ ، ٥٦٩٩، ٥٧٠٠، ٥٧٠١ ۲۲۷۹ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۲۲۷۹ : مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یزید بن زریع يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِكْرِمَةَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے خالد سے، خالد نے عکرمہ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ سے عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وَأَعْطَى الْحَجَّامَ أَجْرَهُ وَلَوْ عَلِمَ پچھنے لگوائے اور حجام کو اُس کی اُجرت دی اور اگر آپ كَرَاهِيَةً لَمْ يُعْطِهِ۔ مکروہ سمجھتے تو اُسے نہ دیتے۔ اطرافه: ۱۸۳۵، ۱۹۳۸ ، ۱۹۳۹، ۲۱۰۳، ۲۲۷۸، 569۱، 5694 ، 5695، 5699، 5700، 5701۔ ۲۲۸۰ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۲۲۸۰ ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ مسعر نے مِسْعَرٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ قَالَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو بن عامر سے روایت کی۔ سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُوْلُ انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے سنا۔ وہ کہتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کچھنے يَحْتَجِمُ وَلَمْ يَكُنْ يَظْلِمُ أَحَدًا أَجْرَهُ۔ لگوایا کرتے تھے اور کسی کو بھی اس کی مزدوری سے کم نہ دیتے۔ اطرافه ۲۱۰۲، ۲۲۱۰، ٢۲۷۷، ٢٢٨١، ٥٦٩٦۔