صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 245 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 245

صحيح البخاری جلد ۴ ۲۴۵ ۳۷- كتاب الإجارة قَدَرْتُ عَلَيْهَا قَالَتْ لَا أُحِلُّ لَكَ بغیر اس کے جائز حق کے توڑے۔ اس پر میں نے أَنْ تَفُضَّ الْخَاتَمَ إِلَّا بِحَقِّهِ فَتَحَرَّجْتُ اس سے مباشرت کرنا گناہ سمجھا اور اس سے الگ مِنَ الْوُقُوعِ عَلَيْهَا فَانْصَرَفْتُ عَنْهَا ہو گیا جبکہ وہ مجھے تمام لوگوں سے زیادہ وہ مجھے تمام لوگوں سے زیادہ محبوب تھی اور وَهِيَ أَحَبُّ النَّاسِ إِلَيَّ وَتَرَكْتُ وہ اشرفیاں بھی میں نے اُسی کے پاس رہنے دیں جو الذَّهَبَ الَّذِي أَعْطَيْتُهَا اللَّهُمَّ إِنْ كُنْتُ میں نے اُسے دی تھیں۔ اے میرے اللہ ! اگر میں نے فَعَلْتُ ذَلِكَ ابْتِغَاءَ وَجْهِكَ فَافْرُجْ عَنَّا یہ کام تیری خوشنودی کے لئے کیا تھا تو جس مصیبت میں ہم ہیں، وہ ہم سے دور کر دے۔ اس پر وہ پتھر کچھ اور مَا نَحْنُ فِيْهِ فَانْفَرَجَتِ الصَّخْرَةُ غَيْرَ رک گیا مگر پھر بھی وہ غار سے باہر نکلنے کے قابل نہ أَنَّهُمْ لَا يَسْتَطِيعُونَ الْخُرُوجَ مِنْهَا ھے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تیسرے نے کہا: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ اے میرے اللہ میں نے کچھ ے میرے اللہ ! میں نے کچھ مزدور لگائے اور میں نے الثَّالِثُ اللَّهُمَّ إِنِّي اسْتَأْجَرْتُ أَجَرَاءَ اُن کی مزدوری اُن کو دے دی ، سوائے ایک شخص کے فَأَعْطَيْتُهُمْ أَجْرَهُمْ غَيْرَ رَجُلٍ وَاحِدٍ جو اپنی مزدوری چھوڑ کر چلا گیا۔ میں نے اُس کی تَرَكَ الَّذِي لَهُ وَذَهَبَ فَتَمَّرْتُ أَجْرَهُ مزدوری کو کام پر لگا دیا، یہاں تک کہ اس ذریعہ سے حَتَّى كَثُرَتْ مِنْهُ الْأَمْوَالُ فَجَاءَنِي بَعْدَ بہت مال ہو گیا۔ پھر وہ ایک عرصہ کے بعد میرے پاس حِيْنِ فَقَالَ يَا عَبْدَ اللَّهِ أَذِ إِلَيَّ أَجْرِي آیا اور اُس نے کہا: اے اللہ کے بندے! میری فَقُلْتُ لَهُ كُلُّ مَا تَرَى مِنْ أَجْلِكَ مزدوری مجھے دے۔ میں نے اُسے کہا: یہ سب اُونٹ، مِنَ الْإِبِلِ وَالْبَقَرِ وَالْغَنَمِ وَالرَّقِيقِ گائیاں ، بکریاں اور غلام لونڈی جو تو دیکھ رہا ہے تیری ☆ مزدوری ہی ہے۔ اس نے کہا: اے اللہ کے بندے! فَقَالَ يَا عَبْدَ اللَّهِ لَا تَسْتَهْزِئُ بِي مجھ سے بہی نہ کر۔ میں نے کہا: میں تم سے ہنسی نہیں فَقُلْتُ إِنِّي لَا أَسْتَهْزِئُ بِكَ فَأَخَذَهُ كُلَّهُ کر رہا۔ تب اس نے ساری چیزیں لے لیں اور انہیں فَاسْتَاقَهُ فَلَمْ يَتْرُكْ مِنْهُ شَيْئًا اللَّهُمَّ بانک کر لے گیا اور اس نے اس میں سے کچھ بھی نہ فَإِنْ كُنْتُ فَعَلْتُ ذَلِكَ ابْتِغَاءَ وَجْهِكَ چھوڑا ۔ اے میرے اللہ ! اگر میں نے تیری رضا کے فَافْرُجْ عَنَّا مَا نَحْنُ فِيْهِ فَانْفَرَجَتِ لئے یہ کام کیا تھا تو جس مصیبت میں ہم ہیں، وہ ہم عمدۃ القاری میں اس جگہ مِنْ أَجْرِكَ کے الفاظ ہیں۔ (عمدۃ القاری جزء ۱۲ صفحہ ۹۱ ) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔