صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 239
صحيح البخاري - جلد ۴ ۲۳۹ ۳۷- كتاب الإجارة باب ۸ : الْإِجَارَةُ إِلَى نِصْفِ النَّهَارِ آدھے دن کے لئے مزدور لگانا ٢٢٦٨ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ :۲۲۶۸ : سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ حماد بن زید ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب (سختیانی ) ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ ہے، ایوب نے نام سے، نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَثَلُكُمْ ی اللہ عنہا سے، حضرت ابن عمر نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپ نے فرمایا: تمہاری مثال اور وَمَثَلُ أَهْلِ الْكِتَابَيْنِ كَمَثَلِ رَجُلِ یہود و نصاری کی مثال ایسے شخص کی ہے جس نے کچھ اسْتَأْجَرَ أَجَرَاءَ فَقَالَ مَنْ يَعْمَلُ لِي مِنْ مزدور لگائے اور کہا کہ صبح اسے دو پہر تک ایک قیراط پر غُدْوَةَ إِلَى نِصْفِ النَّهَارِ عَلَى قِيْرَاطٍ میرے لیے کون کام کرے گا ؟ تب یہود نے کام کیا۔ فَعَمِلَتِ الْيَهُودُ ثُمَّ قَالَ مَنْ يَعْمَلُ لِي پھر اس نے کہا: ایک قیراط پر دو پہر سے لے کر عصر کی مِنْ نِصْفِ النَّهَارِ إِلَى صَلَاةِ الْعَصْرِ نماز تک کون کام کرے گا ؟ تو نصاری نے کام کیا۔ پھر عَلَى قِيْرَاطٍ فَعَمِلَتِ النَّصَارَى ثُمَّ قَالَ اس نے کہا: میرے لئے عصر سے لے کر سورج ڈوبنے مَنْ يَعْمَلُ لِي مِنَ الْعَصْرِ إِلَى أَنْ تَغِيْبَ تک دو قیراط پر کون کام کرے گا ؟ سو وہ تم ہو ( جنہوں نے یہ کام کیا۔) اس پر یہود اور نصاری ناراض ہو گئے الشَّمْسُ عَلَى قِيرَاطَيْنِ فَأَنْتُمْ هُمْ اور کہنے لگے: بعجیب بات ہے کہ زیادہ کام کرنے والے فَغَضِبَتِ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَى فَقَالُوْا تو ہم ہوں مگر مزدوری کم ملے ۔ تب اس شخص نے کہا: مَا لَنَا أَكْثَرَ عَمَلًا وَأَقَلَّ عَطَاءً قَالَ هَلْ کیا میں نے تمہیں تمہارے حق سے کچھ کم دیا ہے؟ نَقَصْتُكُمْ مِنْ حَقِّكُمْ قَالُوْا لَا قَالَ انہوں نے کہا: نہیں۔اس نے کہا: یہ تو میرا انعام ہے فَذَلِكَ فَضْلِي أُوتِيْهِ مَنْ أَشَاءُ۔ جسے چاہتا ہوں دیتا ہوں ۔ اطرافه: ٥٥٧ ٢٢٦٩، ٣٤٥٩، ٥٠٢١، 7467، 7533۔ باب ۹ : الْإِجَارَةُ إِلَى صَلَاةِ الْعَصْرِ عصر کی نماز تک مزدور لگانا ٢٢٦٩ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ ۲۲۶۹ : اسماعیل بن ابی اولیس نے ہم سے بیان کیا۔ أَبِي أُوَيْسٍ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ انہوں نے کہا: مالک نے مجھے بتایا کہ انہوں نے حضرت