صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 232 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 232

صحيح البخاری جلدم باب ۳ ۳۷- كتاب الإجارة اسْتِنْجَارُ الْمُشْرِكِيْنَ عِنْدَ الضَّرُوْرَةِ أَوْ إِذَا لَمْ يُوْجَدْ أَهْلُ الْإِسْلَامِ ضرورت کے وقت یا ایسی صورت میں جبکہ مسلمان (ملازم) نہ ملتے ہوں، ہمشرکوں کو ملازم رکھنا وَعَامَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے یہودیوں کو (کھیتی باڑی کے ) کام پر رکھا۔يَهُودَ خَيْبَرَ۔رَجُلًا مِنْ بَنِي الدِّيْلِ ثُمَّ مِنْ بَنِي عَبْدِ ابْنِ عَدِي هَادِيًا خِرِيْتًا، الْخِرَيْتُ ٢٢٦٣ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى :۲۲۶۳ ابراہیم بن موسیٰ نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِيّ هشام بن يوسف) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے معمر سے، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ معمر نے زہری سے، زہری نے عروہ بن زبیر سے، رَضِيَ اللهُ عَنْهَا وَاسْتَأْجَرَ النَّبِيُّ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ انہوں نے کہا :) نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر نے بنی دیل (کے قبیلے ) کا ایک آدمی ملازم رکھا جو بنی عبد بن عدی (کے خاندان سے تھا اور وہ بہت ہوشیار راہبر تھا۔حریت کے معنی ہیں راستہ بتانے میں ماہر۔الْمَاهِرُ بِالْهِدَايَةِ قَدْ غَمَسَ يَمِيْنَ اس نے بھی عاص بن وائل کے خاندان کے ساتھ حِلْفِ فِي آلِ الْعَاصِ بْنِ وَائِلِ وَهُوَ معاہدے میں اپنا ہاتھ ڈبویا تھا اور وہ کفار قریش کے عَلَى دِيْنِ كُفَّارِ قُرَيْشٍ فَأَمِنَاهُ فَدَفَعَا دین پر تھا۔(آنحضرت ﷺ اور حضرت ابوبکر) دونوں إِلَيْهِ رَاحِلَتَيْهِمَا وَوَاعَدَاهُ غَارَ ثَوْرِ نے اُس پر اعتماد کیا اور اپنی اونٹنیاں اس کے حوالے کر بَعْدَ ثَلَاثِ لَيَالٍ فَأَتَاهُمَا بِرَاحِلَتَيْهِمَا دیں۔اور اس سے تین دن کے بعد غار ثور پر ملنے کا وعدہ صَبِيْحَةَ لَيَالِ ثَلَاثٍ فَارْتَحَلَا وَانْطَلَقَ کیا۔اور وہ ان کے پاس تیسری رات کی صبح کو اونٹنیاں لے کر آ گیا۔( جب ہجرت کیلئے ) دونوں روانہ ہوئے مَعَهُمَا عَامِرُ بْنُ فُهَيْرَةَ وَالدَّلِيلُ الديلي تو ان کے ساتھ عامر بن فہیرہ (حضرت ابو بکر کا غلام ) فَأَخَذَ بِهِمْ أَسْفَلَ مَكَّةَ وَهُوَ اور دیلی قبیلہ کار ہبر بھی ساتھ ہو گیا اور انہیں مکہ کے طَرِيقُ السَّاحِل۔نچلی طرف سمندر کے کنارے کنارے لے گیا۔اطرافه ،٤٧٦ ٢١٣٨، ۲۲٦٤، ۲۲۹۷، ۳۹۰۵، ۱۰۹۳، ۵۸۰۷، ۶۰۷۹