صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 193 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 193

صحيح البخاری جلد ۴ ۱۹۳ ۳۴- كتاب البيوع باب ١٠٥ : تَحْرِيمُ التِّجَارَةِ فِي الْخَمْرِ تجارت شراب کی حرمت وَقَالَ جَابِرٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَرَّمَ النَّبِيُّ اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْعَ الْخَمْرِ۔ نے شراب کی فروخت حرام قرار دی ہے۔ ٢٢٢٦ : حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۲۲۲۶ : مسلم ( بن ابراہیم ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، امش مَّسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا لَمَّا نے ابوا ابواضحی سے، ابواضحی نے مسروق سے، مسروق نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ نَزَلَتْ آيَاتُ سُوْرَةِ الْبَقَرَةِ عَنْ آخِرِهَا جب سورہ بقرہ کی آخری آیات نازل ہوئیں تو نبی خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی فَقَالَ حُرِّمَتِ التِّجَارَةُ فِي الْخَمْرِ ۔ تجارت حرام قرار دی گئی ہے۔ صلی اللہ علیہ وسلم باہر آئے اور فرمایا: شراب کی اطرافه: ٤٥٩، ٢٠٨٤، 4540، 4541، 4541، 4543۔ : تشريح : تَحْرِيمُ الحِجَارَةِ فِي الْخَمْرِ : روایت نمبر ۲۶ کے لئے کتاب الصلاة، باب ۷۳ روایت نمبر ۴۵۹ مع تشریح دیکھئے۔ حضرت جابرؓ کی روایت جس کا حوالہ حوالہ عنوان باب میں دیا گیا ہے، وہ زیر روایت ------- نمبر ۲۲۳۶ دیکھی جائے ۔ امام احمد بن حنبل اور طبرانی رحمہما اللہ نے اس بارہ میں تمیم داری کی ایک مرفوع حدیث نقل کی ہے، *☆ جس کے الفاظ ہیں : إِنَّ الْخَمْرَ حَرَامٌ شِرَاتُهَا وَثَمَنُهَا ** اجمد شراب کا بیچنا اور اُس کی قیمت قیمت سے فائدہ اُٹھانا حرام ہے۔ امام بخاری کے نزدیک یہ حدیث مستند نہیں بلکہ مستند وہ ہے جو انہوں نے باب ۱۰۵ میں نقل کی ہے۔ باب ۱۰۱ سے باب ۱۰۵ تک مضمون ایک ہی ہے۔ مسلمانوں کا نصب العین چونکہ بہت ہی بلند ہے، اس لئے انہیں ادنیٰ قسم کے پیشے اختیار نہیں کرنے چاہئیں لیکن ادنی پیشوں کی حرمت تنزیہی ہے، نہ تحریمی ۔ بَاب ١٠٦ : إِثْمُ مَنْ بَاعَ حُيًّا اُس شخص کا گناہ جس نے آزاد کو فروخت کیا ۲۲۲۷ : حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ مَرْحُوْمٍ ۲۲۲۷ بشر بن مرحوم نے مجھ سے بیان کیا کہ کی بن حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ إِسْمَاعِيلَ سُلیم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسماعیل بن امیہ سے، (مسند احمد بن حنبل، جزء ۴ صفحه ۲۲۷) (المعجم الاوسط للبطراني، من اسمه علي، روایت نمبر ۴۱۵۵، جزء ۴ صفحه ۲۶۵)