صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 71 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 71

صحيح البخاری جلد ۳ ٢٤ - كتاب الزكاة کوئی مستند روایت نہیں ملی ، اس لئے طبری، ابن ابی حاتم اور شعبہ کی روایتوں کی طرف اشارہ کرنے پر اکتفاء کیا ہے۔باب نمبر ۸ میں کسب طیب سے متعلق حدیث گزر چکی ہے اور جہاں تک اقسام صدقہ کا تعلق ہے بہت سی مستند احادیث اس بارے میں اگلے ابواب میں درج ہیں۔ان میں زرعی و غیر زرعی موار دکسب و معاش کے تعلق میں بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی شئے بغرض تجارت نہیں بلکہ ذاتی استعمال کے لئے ہے ، جیسا کہ شہد تو اس پر زکوۃ نہیں۔ورنہ جس شئے میں تجارتی کاروبار ہو، اس پر مطابق نصاب زکوۃ ہے۔باب ۳٠: عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ صَدَقَةٌ ہر مسلمان پر صدقہ کرنا ضروری ہے فَمَنْ لَّمْ يَجِدْ فَلْيَعْمَلْ بِالْمَعْرُوْفِ۔جونہ کر سکے تو چاہیے کہ وہ اچھی بات پر عمل کرے۔١٤٤٥ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۱۴۴۵ مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا، (کہا :) حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔(انہوں نے کہا: ) سعید بن ابی بُرْدَةَ عَنْ عَنْ جَدِهِ عَنِ النَّبِيِّ بردہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَلَى كُلَّ باپ نے ان کے دادا (حضرت ابوموسیٰ اشعری) سے، مُسْلِمٍ صَدَقَةٌ فَقَالُوْا يَا نَبِيَّ اللَّهِ فَمَنْ لَّمْ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ يَجِدْ قَالَ يَعْمَلُ بِيَدِهِ فَيَنْفَعُ نَفْسَهُ نے فرمایا: ہرمسلمان پر صدقہ کرناضروری ہے۔لوگوں نے کہا: یانبی اللہ ! جو شخص طاقت نہ رکھے؟ آپ نے وَيَتَصَدَّقُ قَالُوْا فَإِنْ لَّمْ يَجِدْ قَالَ يُعِيْنُ فرمایا: وہ اپنے ہاتھ سے محنت کرے۔خود بھی فائدہ ذَا الْحَاجَةِ الْمَلْهُوفَ قَالُوا فَإِنْ لَّمْ اُٹھائے اور صدقہ بھی دے۔انہوں نے کہا: اگر یہ بھی يَجِدْ قَالَ فَلْيَعْمَلْ بِالْمَعْرُوْفِ نہ ہو سکے؟ آپ نے فرمایا: حاجت مند مصیبت زدہ وَلْيُمْسِكُ عَنِ الشَّرِ فَإِنَّهَا لَهُ صَدَقَةٌ کی مدد کرے۔انہوں نے کہا: اگر یہ بھی نہ ہو سکے تو ؟ آپ نے فرمایا: چاہیے کہ اچھی بات پر عمل کرے اور اطرافه: ٦٠٢٢۔بدی سے باز رہے۔یہی اُس کے لئے صدقہ ہے۔تشریح : عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ صَدَقَةٌ : باب نمبر ۲۹ میں مندرجہ آیت بطور اصل الاصول اور حکم واجب ہے۔جس میں تمام مومن مخاطب کئے گئے ہیں۔اس لئے اس ضروری حکم کی تفصیل دینے سے پہلے اس عام حکم