صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 720 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 720

صحيح البخاري - جلد ٣ ۷۲۰ ٣٣- كتاب الاعتكاف بَاب ۱۸ : مَنْ أَرَادَ أَنْ يَعْتَكِفَ ثُمَّ بَدَا لَهُ أَنْ يَخْرُجَ و شخص جو اعتکاف کا ارادہ کرے پھر مناسب سمجھے کہ اعتکاف سے نکل آئے ( تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟) ٢٠٤٥: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل :۲۰۴۵ ابوالحسن محمد بن مقاتل (مروزی) نے ہم سے أَبُو الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا بیان کیا کہ عبداللہ بن مبارک ) نے ہمیں بتایا۔اوزاعی الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ نے ہمیں خبر دی، کہا کہ یحی بن سعید (انصاری) نے مجھ سے سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَتْنِي عَمْرَةُ بِنْتُ بیان کیا، کہا: عمرہ بنت عبدالرحمن نے حضرت عائشہ رضی اللہ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ الله عنہا سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا کہ رسول اللہ عَنْهَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ﷺ نے ذکر فرمایا کہ آپ رمضان کے آخری عشرہ میں وَسَلَّمَ ذَكَرَ أَنْ يُعْتَكِفَ الْعَشْرَ اعتکاف بیٹھنا چاہتے ہیں۔اس پر حضرت عائشہ نے آپ الْأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ فَاسْتَأْذَنَتْهُ سے اجازت مانگی۔آپ نے انہیں اجازت دے دی عَائِشَةُ فَأَذِنَ لَهَا وَسَأَلَتْ حَفْصَةُ اور حضرت حفصہ نے حضرت عائشہؓ سے کہا کہ وہ اُن کے عَائِشَةَ أَنْ تَسْتَأْذِنَ لَهَا فَفَعَلَتْ فَلَمَّا لئے بھی اجازت طلب کریں۔چنانچہ انہوں نے اجازت رَأَتْ ذَلِكَ زَيْنَبُ بِنْتُ جَحْشِ أَمَرَتْ لی۔جب حضرت زینب بنت جحش نے یہ دیکھا تو انہوں بِينَاءٍ فَبُنِيَ لَهَا قَالَتْ وَكَانَ رَسُولُ اللهِ نے بھی ٹھکانا بنانے کا حکم دے دیا جو اُن کے لئے بنایا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى گیا۔حضرت عائشہ کہتی تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انْصَرَفَ إِلَى بِنَائِهِ فَأَبْصَرَ الْأَبْنِيَةَ فَقَالَ جب نماز پڑھ چکے اور اپنے جائے قیام کو واپس چلے تو مَا هَذَا قَالُوْا بِنَاءُ عَائِشَةَ وَحَفْصَةَ آپ نے اُن ڈیروں کو دیکھا، پوچھا: یہ کیا ہے؟ لوگوں وَزَيْنَبَ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله نے کہا کہ یہ عائشہ حفصہ اور زینب کے ڈیرے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا انہوں نے اس سے نیکی کا ارادہ کیا ہے؟ میں نے اعتکاف نہیں بیٹھنا اور آپ (گھر) کوٹ گئے۔جب عید الفطر ہوئی تو آپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبِرَّ أَرَدْنَ بِهَذَا مَا أَنَا بِمُعْتَكِفٍ فَرَجَعَ فَلَمَّا أَفْطَرَ اعْتَكَفَ عَشْرًا مِنْ شَوَّالٍ۔اطرافه ٢۰۳۳، ٢٠٣٤، ٢٠٤١، شوال کے دس دن اعتکاف بیٹھے۔