صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 712 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 712

صحيح البخاري - جلد ٣ ۷۱۲ ٣٣- كتاب الاعتكاف بواسطہ معمر مرسل ہے۔لیکن الفاظ مندرجہ بالا معمر کے ہیں۔اس طرح امام بخاری نے روایت کا نقص موصولہ روایت سے دُور کر دیا ہے۔اگلے باب میں بھی روایت نقل کرنے میں یہی طریق اختیار کیا گیا ہے۔(فتح الباری جز پہ صفحہ ۳۵۸) بَاب ۱۲ : هَلْ يَدْرَأُ الْمُعْتَكِفُ عَنْ نَّفْسِهِ کیا معتکف اپنے متعلق ( بدگمانی ) دُور کر سکتا ہے؟ ۲۰۳۹ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ :۲۰۳۹ اسماعیل بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا، عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي أَخِي عَنْ کہا: میرے بھائی نے مجھے بتایا۔انہوں نے سلیمان سے، سلیمان نے محمد بن ابی عقیق سے، انہوں نے ابن شہاب زہری سے، زہری نے حضرت علی بن حسین رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ حضرت صفیہ نے سُلَيْمَانَ عَنْ مُّحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَتِيْقٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ صَفِيَّةَ أَخْبَرَتْهُ۔ح اُن کو خبر دی۔وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا نیز علی بن عبد اللہ (مدینی ) نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ يُخْبِرُ عَنْ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا ، کہا: میں نے زہری سے سنا۔وہ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنِ أَنَّ صَفِيَّةَ رَضِيَ الله بتاتے تھے۔حضرت علی بن حسین سے مروی ہے کہ بی بی عَنْهَا أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صفیہ رضی اللہ عنہا نبی صل اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں جبکہ آپ معتکف تھے۔پھر جب کوئیں تو آپ بھی اُن کے وَهُوَ مُعْتَكِفْ فَلَمَّا رَجَعَتْ مَشَى مَعَهَا ساتھ گئے۔(راستہ میں ) انصار میں سے ایک شخص نے فَأَبْصَرَهُ رَجُلٌ مِّنَ الْأَنْصَارِ فَلَمَّا آپ کو دیکھا۔جب اُس نے آپ کو ( تعجب کی نگاہ سے ) أَبْصَرَهُ دَعَاهُ فَقَالَ تَعَالَ - وَرُبَّمَا قَالَ سُفْيَانُ هَذِهِ صَفِيَّةُ - فَإِنَّ ہیں ، بسا اوقات سفیان الفاظ هِيَ صَفِيَّةُ کی بجائے هذِهِ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِن ابْنِ آدَمَ مَجْرَى صَفِيَّةُ کہتے۔شیطان ابن آدم میں اس طرح چلتا ہے الدَّم قُلْتُ لِسُفْيَانَ أَتَتْهُ لَيْلًا قَالَ وَهَلْ جیسے خون۔( علی کہتے ہیں: ) میں نے سفیان سے کہا کہ حضرت صفیہ تو آپ کے پاس رات کو آئی ہوں گی۔صَفِيَّةُ هِيَ دیکھا تو آپ نے اُس کو بلایا اور فرمایا: ادھر آؤ۔یہ صفیہ هُوَ إِلَّا لَيْلٌ۔انہوں نے کہا: کیا وہ رات نہیں تھی تو اور کون سا وقت تھا۔اطرافه ۲۰۳۵ ،۲۰۳۸، ۳۱۰۱، ۳۲۸۱، ۹۲۱۹، ۷۱۷۱