صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 698 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 698

صحيح البخاری جلد ۳ ۶۹۸ ۳۳- كتاب الاعتكاف صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ نبی عام اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَعْتَكِفُ الْعَشْرَ رمضان کے آخری دہا کے میں اعتکاف بیٹھتے تھے الْأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ حَتَّى تَوَفَّاهُ اللهُ یہاں تک کہ انا تک کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو وفات دی۔ پھر تَعَالَى ثُمَّ اعْتَكَفَ أَزْوَاجُهُ مِنْ بَعْدِهِ۔ آپ کے بعد آپ کی ازواج مختلف ہوتی تھیں۔ ۲۰۲۷: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۲۰۲۷ : اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ کیا، کہا: مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے یزید بن الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عبداللہ بن ہاد سے، انہوں نے محمد بن ابراہ ابراہیم بن الْحَارِثِ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ حارث تیمی سے ، تیمی نے ابو سلمہ بن عبدالرحمن سے، عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ابوسلمہ نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَعْتَكِفُ فِي الْعَشْرِ درمیانی عشرے میں اعتکاف بیٹھا کرتے تھے۔ آپ الْأَوْسَطِ مِنْ رَمَضَانَ فَاعْتَكَفَ عَامًا ایک سال انہی دنوں میں ) معتلف ہوئے یہاں حَتَّى إِذَا كَانَ لَيْلَةَ إِحْدَى وَعِشْرِينَ تک کہ جب اکیسویں رات ہوئی اور یہ وہ رات تھی وَهِيَ اللَّيْلَةُ الَّتِي يَخْرُجُ مِنْ صَيْحَتِهَا جس کی صبح کو آپ اعتکاف سے نکلا کرتے تھے تو مِنِ اعْتِكَافِهِ قَالَ مَنْ كَانَ اعْتَكَفَ مَعِي فَلْيَعْتَكِفِ الْعَشْرَ الْأَوَاخِرَ فَقَدْ أُرِيْتُ آپ نے فرمایا: جو میرے ساتھ مختلف تھا، اُسے هَذِهِ اللَّيْلَةَ ثُمَّ أُنْسِيْتُهَا وَقَدْ رَأَيْتُنِي چاہیے کہ آخری عشرے میں اعتکاف بیٹھے اور آج رات مجھے لیلۃ القدر دکھائی گئی اور پھر بھلا دی گئی اور أَسْجُدُ فِي مَاءٍ وَطِيْنِ مِنْ صَيْحَتِهَا فَالْتَمِسُوهَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ میں نے دیکھا کہ اس کی صبح کو میں پانی اور کیچڑ میں وَالْتَمِسُوْهَا فِي كُلِّ وِثَرٍ فَمَطَرَتِ سجدہ کر رہا ہوں۔ تم آخری عشرے میں اس کی تلاش السَّمَاء تِلْكَ اللَّيْلَةَ وَكَانَ الْمَسْجِدُ کرو اور ہر طاق رات میں اسے ڈھونڈو۔ اس رات عَلَى عَرِيْشٍ فَوَكَفَ الْمَسْجِدُ فَبَصُرَتْ مینہ برسا اور مسجد چھپر کی تھی۔ وہ ٹپکی اور رسول اللہ