صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 685 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 685

صحيح البخاری جلد ۳ ۶۸۵ ۳۲- کتاب فضل ليلة القدر ۳۲- كِتَابُ فَضْلِ لَيْلَةِ الْقَدْرِ 0000000000 بَاب ۱ : فَضْلُ لَيْلَةِ الْقَدْرِ لیلۃ القدر کی فضیلت وَقَالَ اللَّهُ تَعَالَى : إِنَّا أَنْزَلْتُهُ فِي اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: ہم نے اس قرآن کو لیلۃ القدر لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْرَكَ مَا میں نازل کیا ہے اور اسے مخاطب ! تجھے کیا معلوم ہے لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ کہ لیلۃ القدر کیا شے ہے؟ لیلۃ القدر ہزار مہینے سے مِنْ أَلْفِ شَهْرِ تَنَزَّلُ الْمَلَئِكَةُ بہتر ہے۔ اس میں ملائکہ اور روح اپنے ربّ کے حکم وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ سے ہر امر لے کر اُترتے ہیں۔ (پھر فرشتوں کے كُلِّ امْرِنْ سَلَمُ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ اُترنے کے بعد تو ) سلامتی ہی سلامتی ہوتی ہے اور یہ الْفَجْرِ (القدر : ٢-٦) حال صبح کے طلوع ہونے تک رہتا ہے۔ قَالَ ابْنُ عُيَيْنَةَ مَا كَانَ فِي الْقُرْآنِ: وَمَا ابن عيينة (سفیان ) نے کہا: قرآن میں جہاں کہیں أَدْرَيكَ فَقَدْ أَعْلَمَهُ ، وَمَا قَالَ: وَمَا وَمَا أَدْرَكَ کا لفظ آیا ہے تو اللہ تعالیٰ نے اُس کا لَمْ يُعْلِم علم آپ کو دے دیا ہے اور جہاں فرمایا ہے: وَمَا يُدْرِيكَ (الاحزاب : ٦٤) فَإِنَّهُ لَمْ يُـ یدریک تو اُس کا علم نہیں دیا۔ ٢٠١٤ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۲۰۱۴: علی بن عبداللہ (مدینی ) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَفِظْنَاهُ وَأَيَّمَا که سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا، کہا: یہ بات ہمیں حِفْظُ مِنَ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ یاد ہے یعنی زُہری سے سن کر انہوں نے یاد رکھا۔ زہری أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ نے ابو سلمہ سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ