صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 679 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 679

صحيح البخاری جلد ۳ ۶۷۹ بلد الحالي ٣١ - كتاب صلاة التراويح ٣١- كِتَابُ صَلَاةِ التَّرَاوِيح بَابِ ۱ : فَضْلُ مَنْ قَامَ رَمَضَانَ فضیلت اُس شخص کی جو رمضان میں عبادت کی غرض سے راتوں کو بیدار ہوا ۲۰۰۸: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۲۰۰۸: حجی بن بیگیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ نے حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ ہمیں بتایا۔انہوں نے عقیل سے عقیل نے ابن شہاب شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ أَنَّ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ابوسلمہ نے مجھے خبر دی أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ کہ حضرت ابو ہریرہ نے نے کہا: رسول الله الله سے میں نے سنا؛ رمضان سے متعلق فرماتے تھے: جو رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جذبہ ایمان سے بھر پور ہو کر رضاء الہی حاصل کرنے کی غرض سے عبادت کے لئے رات کو بیدار ہوا تو جو گناہ وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ اُس کے ہو چکے ہوں گے اُن کی مغفرت کی جائے گی۔يَقُولُ لِرَمَضَانَ مَنْ قَامَهُ إِيْمَانًا اطرافه ۳۵ ۳۷ ۳۸ ۱۹۰۱، ۲۰۰۹، ۲۰۱۴ ۲۰۰۹: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۲۰۰۹: عبد اللہ بن یوسف (تنیسی ) نے ہم سے بیان يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ کیا کہ مالک نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے ابن شہاب عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سے ابن شہاب نے محمد بن عبد الرحمن سے ، حمید نے أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ حضرت ابو ہریرہ یہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلى الله نے فرمایا: جو جذبہ ایمان سے بھر پور ہوکر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَامَ رضاء الہی حاصل کرنے کی غرض سے رمضان میں رَمَضَانَ إِيْمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ۔عبادت کے لئے رات کو بیدار ہوا تو جو گناہ اُس کے پہلے ہو چکے ہوں گے اُن کی مغفرت کی جائے گی۔