صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 54
صحيح البخاري - جلد۳ ۵۴ ٢٤ - كتاب الزكاة الْبَيْتَ فَلَمْ يَلْبَتْ أَنْ خَرَجَ فَقُلْتُ أَوْ آگئے۔میں نے پوچھایا ( کہا ) آپ سے پوچھا گیا قِيْلَ لَهُ فَقَالَ كُنْتُ خَلَّفْتُ فِي الْبَيْتِ تو آپ نے فرمایا: میں گھر میں صدقہ کے مال سے تِبْرًا مِنَ الصَّدَقَةِ فَكَرِهْتُ أَنْ أُبَيَّتَهُ سونے کی ایک ڈلی چھوڑ آیا تھا۔میں نے پسند نہ کیا کہ وہ رات بھر میرے پاس رہے۔اس لئے میں نے فَقَسَمْتُهُ۔اطرافه ۸۵۱ ۱۲۲۱، ۶۲۷۵ اُسے تقسیم کر دیا۔تشریح : مَنْ أَحَبَّ تَعْجِيلَ الصَّدَقَةِ: اس باب کا مقصد واضح ہے۔جب میسر ہوتو اس وقت صدقہ دینا پسندیدہ ہے۔یہ نہ ہو کہ اسے رکھ چھوڑے اور آج کل کرتے ہوئے موقع ہاتھ سے گنوا دے۔کیونکہ ممکن صلح ہے کہ کل کا دن اپنے ساتھ ایسی ضرورتیں لائے جو صدقہ دینے میں حائل ہوں۔روایت نمبر ۱۴۳۰؛ کتاب الاذان روایت نمبر ۸۵۱ میں بھی گزر چکی ہے۔قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: يَأيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيْبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمُ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَحُولُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهِ وَإِنَّهُ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ ( الانفال :۲۵) اے وہ جو مومن ہو اللہ اور اس کے رسول کی بات قبول کرو جب وہ تمہیں اس بات کی دعوت دے جو تمہیں زندہ کرے گی اور جان لو کہ اللہ؛ انسان اور اس کے دل کے درمیان روک پیدا کر دیا کرتا ہے اور تم اسی کی طرف زندہ کر کے لوٹائے جاؤ گے۔بسا اوقات نیکی کی تحریک دل میں شدت سے پیدا ہوتی ہے۔اگر وہ اس وقت نہ کی جائے تو پھر وہ تحریک مدھم بلکہ مردہ ہو جاتی ہے اور پھر توفیق نہیں ملتی۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اسوہ حسنہ اس بارہ میں پیش کیا گیا ہے کہ آپ نے صبح ہونے کا انتظار نہ فرمایا بلکہ جو گھر میں باقی تھا، اسے رات ہی میں مستحق کو بھیج دیا۔بَاب ۲۱ : التَحْرِيْضُ عَلَى الصَّدَقَةِ وَالشَّفَاعَةُ فِيْهَا صدقے سے متعلق لوگوں کو تحریک کرنا اور سفارش کرنا ١٤٣١ : حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۱۴۳۱: مسلم ( بن ابراہیم ) نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا عَدِيٌّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ) کہا : ) شعبہ نے ہمیں بتایا۔(انہوں نے کہا: ) عدی ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ خَرَجَ ( بن ثابت ) نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے سعید بن النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ عِيْدٍ جبیر سے سعید نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ لَمْ يُصَلِّ قَبْلُ وَلَا بَعْدُ سے روایت کی۔کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم عید کے دن ثُمَّ مَالَ عَلَى النِّسَاءِ وَمَعَهُ بِلَالٌ باہر آئے اور دو رکعتیں پڑھا ئیں۔نہ ان سے پہلے